-
دہشتگرد اسرائیل کے جرائم کو کیسے روکا جائے؟ ایشیا کوآپریشن ڈائیلاگ فورم کے مہمانوں سے باقری کنی کی خصوصی بات چیت
Jun ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۰ایشیا کوآپریشن ڈائیلاگ فورم کے مہمانوں کے ساتھ ایران کے قائم مقام وزیرخارجہ باقری کنی نے بات چیت کی اور صیہونی حکومت کے جرائم روکنے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
کیوبا بھی اسرائیل کے خلاف میدان میں آگيا
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۰کیوبا نے کہا ہے کہ اس نے فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کی نسل کشی کے خاتمے کے لئے جاری عالمی کوششوں کے تناظر میں، عالمی عدالت انصاف میں صیہونی حکومت کے خلاف جنوبی افریقہ کے مقدمے میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
اسرائیلی کی مخالفت نظرانداز، آرمینیا نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلیا
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۰آرمینیا کی وزارت خارجہ نے اسرائیلی کی بھرپور مخالفت کو کسی خاطر میں نہ لاتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ان کے ملک نے فلسطین کو باضابطہ طور پر ایک ریاست تسلیم کرلیا۔
-
کینیڈا کے معاندانہ اقدام کی مذمت، ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ
Jun ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۳ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کینیڈا کی جانب سے سپاہ پاسداران کو دہشت گرد قرار دینے کے فیصلے کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام بین الاقوامی قوانین اور اصولوں کی خلاف ورزی ہے۔
-
ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ کی شام کے صدر سے ملاقات (ویڈیو)
Jun ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۱ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری اور شام کے صدر بشار اسد کی ملاقات ہوئی ہے جس میں دو طرفہ تعلقات کے علاوہ غزہ کے موضوع پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
عمان کے وزیر خارجہ کی ایران کے عبوری وزیر خارجہ سے ملاقات
May ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۷سلطنت عمان کے وزیر خارجہ سید بدر البوسیدی نے ایران کے عبوری وزیر خارجہ علی باقری سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران اور سوڈان میں دونوں ممالک کے سفارتخانوں کی بحالی کی رفتار ہوگی تیز
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۹سوڈان کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ تہران اور خرطوم نے سفارتخانوں کی بحالی کی رفتار تیز کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔
-
ایران کے اندر ہیلی کاپٹر حادثے کے تمام پہلؤوں کی تحقیقات کی صلاحیت موجود ہے: زھرا بلوچ
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۰پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ اسے پورا یقین ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے اندر ہیلی کاپٹر حادثے کے تمام پہلؤوں کی تحقیقات کی صلاحیت موجود ہے-
-
علی باقری سے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کی ملاقات
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۲متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید آل نہیان نے شہید رئیسی اور وزیر خارجہ کی بین الاقوامی یادگاری تقریب میں شرکت کی اور فاتحہ پڑھا۔ انہوں نے ایران کے عبوری وزیر خارجہ علی باقری کے ساتھ ملاقات اور گفتگو بھی کی۔
-
تہران: وزارت خارجہ میں شہید امیرعبداللہیان کی تشییع جنازہ (ویڈیو)
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۹تہران میں شہید امیرعبداللہیان کی تشییع جنازہ اعلی ملکی اور غیرملکی حکام کی موجودگی میں ہو رہی ہے۔ ان کے جسد خاکی کو حرم شاہ عبدالعظیم حسنی علیہ السلام میں سپرد خاک کیا جائے گا۔