-
ای سی او کے نئے سیکرٹری جنرل کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات
Sep ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۱علاقائی اقتصادی تعاون کی تنظیم ای سی او کے نئے سیکرٹری جنرل اسد مجید خان نے تہران میں ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ملاقات کی ہے۔
-
برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے بیان کی شدید مذمت، ایران کی وزارت خارجہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یوکرین کے تنازعے میں روس کو ہتھیاروں کی فراہمی کے الزام کے تحت اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ فضائی خدمات کی فراہمی کے دوطرفہ معاہدوں کی منسوخی اور ایران ایئر پر پابندی کے حوالے سے انگلینڈ، فرانس اور جرمنی کے وزرائے خارجہ کے بیانات کی شدید مذمت کی ہے۔
-
ایران اور یمن کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایسے وقت میں جب بہت سے ممالک صیہونی حکومت کے خلاف صرف موقف کے اعلان پر اکتفا کر رہے ہیں، یمنی حکومت اور عوام، مظلوم فلسطینی عوام کا دفاع کر رہے ہیں۔
-
ایران نے ایک بار پھر سبھی ممالک اور بین الاقوامی اداروں کو انکی اخلاقی انسانی اور قانونی ذمہ داری کی یاد دہانی کرائی
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ سبھی ممالک اور بین الاقوامی ادارے ، اخلاقی انسانی اور قانونی لحاظ سے غرب اردن میں صیہونی حکومت کے جرائم کی تکرار کو رکوانے کے پابند ہیں۔
-
برطانوی ناظم الامور کی ایرانی وزارت خارجہ میں طلبی
Sep ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے برطانوی ناظم الامور کو طلب کر کے ان کے ملک کی جانب سے عائد کی جانے والی نئی پابندیوں پر سخت احتجاج کیا ہے۔
-
ایران اور آئرلینڈ کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Sep ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران اور آئرلینڈ کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفون پر اہم ترین علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ اور تنازعہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے: پاکستان
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۱پاکستان نے ہندوستان کے وزیر خارجہ کے کشمیر کے بارے میں بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ ہے اور جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کے لیے تنازعہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے۔
-
فلسطینی مزاحمت کو ختم کرنے کا صیہونیوں کا خواب کبھی پورا نہیں ہو گا: ایران
Sep ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے زور دیا ہے کہ بلاشبہ فلسطینی مزاحمت کو ختم کرنے کا صیہونیوں کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہو گا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران مغربی ایشیا میں کشیدگی کا خاتمہ چاہتا ہے، ایران کے وزیرخارجہ
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران مغربی ایشیا میں کشیدگی کا خاتمہ چاہتا ہے لیکن مظلوم فلسطینی عوام کے قتل عام پر مبنی صیہونی حکومت کے وحشیانہ اقدامات اس علاقے میں کشیدگی کا باعث بنے ہوئےہیں۔
-
آسٹریا کے سفیر کی ایرانی وزارت خارجہ میں طلب
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۵ایران وزارت خارجہ نے تہران میں آسٹریا کے سفیر کو طلب کیا ہے۔