-
امریکی ڈالر کو بڑا جھٹکا لگنے والا ہے
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۴امریکی ڈالر اور دیگر اہم مغربی کرنسیوں پر انحصار کم کرنے کے لیے، ایشیائی ممالک نے "ایشین مانیٹری فنڈ" کے قیام کی تجویز پیش کی ہے، جو ڈالر سے دوری اور دنیا میں اس کی بالادستی کے خاتمے کی سمت میں ایک اہم قدم ثابت ہو سکتا ہے۔
-
الیکشن کمیشن کو پاکستانی حکومت کی جانب سے فنڈز کی فراہمی کا معاملہ
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۱وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت والی مخلوط حکومت نے دو صوبوں میں انتخابات اور فنڈز کی فراہمی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو پارلیمنٹ میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
عمران خان کے خلاف بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ درج
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۸پاکستان کے سابق وزیراعظم اور حزب اختلاف کے رہنما عمران خان کے خلاف ملک کےعسکری اداروں اور افسران کو بدنام کرنے کا ایک اور مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
-
حکومت تین رکنی بینچ کے فیصلے پرعمل نہ کرے: قومی اسمبلی
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۷پاکستان کی قومی اسمبلی نے انتخابات کیس میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کے فیصلے کو مسترد کرنے اور وزیراعظم سمیت کابینہ سے اس فیصلے پر عمل درآمد نہ کرنے کے مطالبے کی قرارداد منظور کرلی۔
-
عراق میں ایران مخالف مسلح گروہوں کا وجود غیر قانونی ہے، محمد شیاع السودانی
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۲عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ عراق کی مرکزی اور کردستان کی مقامی حکومت ایران سے ملنے والی مشترکہ سرحدوں پر امن کی برقراری اور مطلوبہ افراد کو ایران کے حوالے کرنے کے سمجھوتے پر عمل کرنے کی پابند ہے۔
-
پاکستان کی عدالت عظمی ایک اور وزیر اعظم کو فارغ کرسکتی ہے؟
Apr ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۱پاکستان تحریک انصاف نے خبردار کیا ہے کہ پیر کو ملک کی عدالت عظمی ایک اور وزیر اعظم کو فارغ کرسکتی ہے۔
-
جمہوریت ہندوستان کی قدیم ثقافت کا جذبہ: نریندر مودی
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۷ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کی تیز رفتار ترقی کو جمہوری اقدار اور ثقافت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
عدلیہ کے اندر سے اٹھنے والی آواز امید کی نئی کرن: وزیراعظم شہباز شریف
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۱پاکستان کے وزیراعظم نے چیف جسٹس کے اختیارات میں کمی کیلیے قومی اسمبلی سے قانون سازی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
برطانیہ کے ہاتھ بھی فلسطینیوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں: حماس
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۵اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ برطانیہ کے ہاتھ بھی فلسطینیوں کے خون میں رنگے ہوئے ہیں۔
-
نیتن یاھو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۶صیہونی حکومت کے وزیراعظم کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستوری جاری ہے اور ہزاروں افراد نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں میں پھر مظاہرے کیے ہیں۔