حزب اللہ عراق نے ، ترک جارحیت پر خاموشی کے باعث وزیراعظم مصطفی الکاظمی کے مواخذے کا مطالبہ کیا ہے۔
روس کے صدر اور ہندوستان کے وزیراعظم نے اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے اور دونوں ملکوں کے درمیان اسٹریٹیجک شراکت داری کے بارے میں گفتگو کی۔
روس نے یورپی کونسل کے ساتھ ہونے والے متعدد معاہدوں سے علیحدگی اختیار کرلی ہے۔
عراق کے وزیراعطم مصطفی الکاظمی نے اپنے ملک کی تمام سیاسی جماعتوں سے اپیل کی ہے کہ وہ فوری طور پر حکومت تشکیل دینے کیلئے بھرپور کوشش کریں۔
روس نے یوکرین کو خبردار کیا ہے کہ جزیرہ کریمیہ پر حملے کی کسی بھی کوشش کو اعلان جنگ تصور کیا جائے گا۔
پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف نے بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا اعلان کردیا۔
پاکستان کے وزیرِاعظم نے بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا اعلان کردیا۔
پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے شرائط تقریباً طے ہو گئی ہیں، کوئی اور شرط نہ لگا دی گئی تو معاہدہ ہوجائے گا۔
سحر نیوز رپورٹ
عراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے عراق کی سیاسی جماعتوں اور دھڑوں سے اپیل کی ہے کہ ملک کے موجودہ بحران کے سلسلے میں اپنی ذمہ داری پر عمل کریں۔