محمد جعفر صدر نے عراق میں وزارت عظمی کی امیدواری سے دستبرداری کا اعلان کردیا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے پری بجٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب تک ملک میں سیاسی استحکام نہیں ہوگا معاشی استحکام نہیں آئے گا۔
وزیراعظم پاکستان کا کہنا ہے کہ مسائل کے حل کے لیے گرینڈ ڈائیلاگ کرنا ہوگا، تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ گرینڈ ڈائیلاگ کی ضرورت ہے۔
عمران خان نے کہا ہے کہ اللہ کے سوا ہر کسی کے سامنے جھکنا شرک ہے۔
ایف آئی اے نے وزیراعظم پاکستان اور وزیراعلی پنجاب کو گرفتار کرنے کی اجازت مانگ لی۔
ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ جدید ہندوستان کی ترقی میں یو پی کا اہم کردار ہے۔
ہندوستان کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے کہا ہے کہ ملک کا قانون سب کے لئے برابرہے اور کسی کو استثنا نہیں دیا جاسکتا۔
عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان 75 سال پہلے ایک نعرہ پاکستان کا مطلب کیا ہے کے نعرے پر بنا ۔
ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت پر سخت حملے کئے ہیں ۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کے کیسز میں وفاقی حکومت کو سابق صدر جنرل پرویز مشرف سے لیکر آج تک تمام وزرائے اعظم کو نوٹس جاری کرنے کا حکم دے دیا۔