عراق میں سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ملک کے وزیراعظم ایک قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔
برطانیہ میں حکومت مخالف ملین ماسک مارچ کے دوران 8 پولیس اہلکار زخمی ہوئے جبکہ 12 مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
پاکستان کی حکومت مخالف جماعتوں نے وزیراعظم عمران خان کا ریلیف پیکج مسترد کردیا۔
وفاقی حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان معاملات طے پا گئے اور گرفتار کارکنوں کی رہائی جلد ہی عمل میں آئے گی۔
کالعدم تنظیم کے احتجاج کے باعث پنجاب کے مختلف شہروں میں نظامِ زندگی معطل ہے۔ راولپنڈی میں 12 روز سے معمولاتِ زندگی مفلوج ہو کر رہ گئے ہیں۔
سوڈان کی فوج نے معزول وزیراعظم اور ان کی اہلیہ کو رہا کردیا ہے۔
پاکستان میں ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کا مسئلہ ابھی تک حل نہیں ہوا ہے۔
لبنان کی حکومت نے ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد کی شہادت اور 60 کے زخمی ہونے پر آج جمعہ کے روز اس ملک میں عام سوگ کا اعلان کیا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے دورہ لبنان کے موقع پر کئی رہنماوں سے ملاقاتیں کیں۔
راہل گاندھی نے کہا ہے کہ ستیہ گرہ رکے گا نہیں ۔