پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اس ملک میں کالعدم ٹی ٹی پی کے حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے متعلق بیان پر اپوزیشن اور صحافیوں نے رد عمل دیتے ہوئے فوری طورپر پارلیمان کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
ہندوستان کی مرکزی حکومت کے تین نئے زرعی قوانین کی مخالفت کررہی کسان یونینوں کی ’بھارت بند مہم‘ صبح 6 بجے شروع ہوئی جس کے سبب کئی جگہوں پرٹریفک رکاوٹوں کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں۔
ہندوستان کے وزیراعظم نے موسمیاتی تبدیلی کو ایک بڑا عالمی چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے نمٹنے کے لیے طرز زندگی کو فطرت کے عین مطابق بنانے کی ضرورت ہے ۔
پاکستان اور عراق کے وزراء اعظم نے ٹیلی فونی گفتگو میں دو جانبہ تعلقات کے فروغ، اربعین حسینی کے موقع پر پاکستانی زائرین کو آسان شرائط پر ویزا کی سہولت فراہم کرنے اور اسی طرح افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
ایرانی کےوزیر خارجہ نے ایک ٹوئٹر پیغام میں اس بات پر زور دیا کہ ایران اور متحدہ عرب امارات، تعاون کے فروغ سمیت سفارتکاری کے حصول کیلئے بڑے بڑے اقدامات اٹھا سکتے ہیں۔
پاکستان میں حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم نے ایک بار پھر سڑکوں پر آنے کا اعلان کردیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے بغداد میں عراق کے صدر، وزیر اعظم اور پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات کی۔
امریکی صدر کو اسرائیل کے وزیر اعظم کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے دوران اونگھ آ گئی جس کی وجہ سے اسرائیلی وزیر اعظم حیران و پریشان ہو گئے اور انکو بھی خاصی سبکی اٹھانی پڑ گئی۔۔
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ آج کراچی کے باغ جناح میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی ۔