-
سیاسی گروہ اپنے اختلافات ختم کریں، حیدر العبادی
Jul ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۱عراق کے سابق وزیراعظم اور نصر الائنس کے سربراہ حیدر العبادی نے تمام عراقی سیاسی جماعتوں اور گروہوں سے اپیل کی ہے کہ اپنے اختلافات ختم کریں۔ اور حکومت سازی کی جانب قدم آگے بڑھائیں ۔
-
ایران کے صدر اور پاکستان کے وزیر اعظم کی ٹیلی فونی گفتگو
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ پاکستان سے تعلقات کے فروغ میں کوئی حد نہیں ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان موجودہ صلاحیتوں کے پیش نظر تہران- اسلام آباد تعلقات کی سطح مناسب نہیں ہے لہذا مشترکہ اقتصادی کمیشن کے باضابطہ اجلاسوں کا انعقاد، تعلقات کی سطح کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوگا۔
-
جاپان کے سابق وزیراعظم زندگی کی بازی ہار گئے
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۲جاپان کے سابق وزیراعظم 67 سالہ شنزو ابے قاتلانہ حملے میں ہلاک ہوگئے۔
-
برطانوی وزیراعظم مستعفی
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۹برطانوی وزیر اعظم بوریس جانسن نے کابینہ کے وزیروں کی بغاوت کے بعد اپنے عہدے سے استعفا دے دیا ہے
-
عراقی وزیراعظم کے مواخذے کا مطالبہ
Jul ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۴حزب اللہ عراق نے ، ترک جارحیت پر خاموشی کے باعث وزیراعظم مصطفی الکاظمی کے مواخذے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
روس اور ہندوستان کی اسٹریٹیجک شراکت داری پر تاکید
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۵روس کے صدر اور ہندوستان کے وزیراعظم نے اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے اور دونوں ملکوں کے درمیان اسٹریٹیجک شراکت داری کے بارے میں گفتگو کی۔
-
روس نے یورپی معاہدوں سے علیحدگی کا اعلان کردیا
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۹روس نے یورپی کونسل کے ساتھ ہونے والے متعدد معاہدوں سے علیحدگی اختیار کرلی ہے۔
-
حکومت تشکیل دینے کے لئے مصطفی الکاظمی کی سیاسی جماعتوں کو دعوت
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۳عراق کے وزیراعطم مصطفی الکاظمی نے اپنے ملک کی تمام سیاسی جماعتوں سے اپیل کی ہے کہ وہ فوری طور پر حکومت تشکیل دینے کیلئے بھرپور کوشش کریں۔
-
جزیرہ نمائے کریمیہ پر حملہ ہوا تو تیسری عالمی جنگ چھڑجائے گی: روس
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۷روس نے یوکرین کو خبردار کیا ہے کہ جزیرہ کریمیہ پر حملے کی کسی بھی کوشش کو اعلان جنگ تصور کیا جائے گا۔
-
پاکستانی وزیر اعظم نے بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگا دیا
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۴پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز شریف نے بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا اعلان کردیا۔