-
پاکستان میں سپر ٹیکس لگانے کا اعلان
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۵پاکستان کے وزیرِاعظم نے بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا اعلان کردیا۔
-
آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کا معاہدہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۱پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے شرائط تقریباً طے ہو گئی ہیں، کوئی اور شرط نہ لگا دی گئی تو معاہدہ ہوجائے گا۔
-
سیاسی گروه اپنی ذمہ داریوں پر عمل کریں، عراقی وزیر خارجہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
سیاسی جماعتیں اپنی ذمہ داریوں پر عمل کریں : عراقی وزیراعظم
Jun ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۸عراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے عراق کی سیاسی جماعتوں اور دھڑوں سے اپیل کی ہے کہ ملک کے موجودہ بحران کے سلسلے میں اپنی ذمہ داری پر عمل کریں۔
-
عراق کے سیاسی بحران میں نیا موڑ، جعفر صدر وزارت عظمیٰ کی امیدواری سے دستبردار
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۷محمد جعفر صدر نے عراق میں وزارت عظمی کی امیدواری سے دستبرداری کا اعلان کردیا ہے۔
-
جب تک ملک میں سیاسی استحکام نہیں ہوگا معاشی استحکام نہیں آئے گا: شہباز شریف
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۴پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے پری بجٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب تک ملک میں سیاسی استحکام نہیں ہوگا معاشی استحکام نہیں آئے گا۔
-
مسائل کے حل کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مذاکرات ضروری: وزیراعظم پاکستان
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۱وزیراعظم پاکستان کا کہنا ہے کہ مسائل کے حل کے لیے گرینڈ ڈائیلاگ کرنا ہوگا، تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ گرینڈ ڈائیلاگ کی ضرورت ہے۔
-
امریکہ اور اسرائیل میں ہمارے فیصلے نہیں ہونے چاہئیں: عمران خان
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۹عمران خان نے کہا ہے کہ اللہ کے سوا ہر کسی کے سامنے جھکنا شرک ہے۔
-
وزیراعظم پاکستان اور وزیراعلی پنجاب کو گرفتار کرنے کی اجازت دی جائے: ایف آئی اے
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۷ایف آئی اے نے وزیراعظم پاکستان اور وزیراعلی پنجاب کو گرفتار کرنے کی اجازت مانگ لی۔
-
جدید ہندوستان کی ترقی میں یو پی کا اہم کردار: نریندرمودی
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۰ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ جدید ہندوستان کی ترقی میں یو پی کا اہم کردار ہے۔