-
ملک کا قانون سب کے لئے برابر ہے، بی جے پی
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۹ہندوستان کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے کہا ہے کہ ملک کا قانون سب کے لئے برابرہے اور کسی کو استثنا نہیں دیا جاسکتا۔
-
امریکہ کی غلامی قبول نہیں : عمران خان
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۶عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان 75 سال پہلے ایک نعرہ پاکستان کا مطلب کیا ہے کے نعرے پر بنا ۔
-
راہل گاندھی کی وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت پرکڑی نکتہ چینی
May ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۶ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت پر سخت حملے کئے ہیں ۔
-
پاکستان، عدالت کا پرویز مشرف سے لیکر آج تک تمام وزرائے اعظم کو نوٹس جاری کرنے کا حکم
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۰:۰۷اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کے کیسز میں وفاقی حکومت کو سابق صدر جنرل پرویز مشرف سے لیکر آج تک تمام وزرائے اعظم کو نوٹس جاری کرنے کا حکم دے دیا۔
-
ہندوستانی وزیراعظم کا قوم کی ہرممکن خدمت کا دعوی
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۱ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک عوامی اجتماع سے خطاب میں کہا ہے کہ انھوں نے قوم کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے۔
-
پاکستان کی اتحادی حکومت میں شامل رہنماؤں کا مدت پوری کرنے کا فیصلہ
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۵پاکستان کی اتحادی حکومت میں شامل رہنماؤں نے، مدت پوری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پارٹی گیٹ اسکینڈل کی تحقیقات کا اختتام
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۷لندن پولیس نے شدید کورونا بندشوں کے دور میں برطانوی حکام کی مہمان نوازی سے متعلق اپنی تحقیقات ختم کر دیں۔
-
پاکستان میں روپے کی قدر میں مسلسل گراوٹ کے بعد ہنگامی اجلاس
May ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۳پاکستان میں روپے کی قدر میں مسلسل گراوٹ کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔
-
قیمت کو قابو کرنے کے لئے پاکستانی وزیر اعظم نے شکر کی برآمدات روک دی
May ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۰پاکستانی وزیر اعظم نے ملک میں شکر کی قیمت کو بڑھنے سے روکنے کے لئے ، اسکی برآمدات پر روک لگا دی ہے۔
-
سری لنکا میں وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۶سری لنکا میں حزب اختلاف نے وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی ۔