-
پاکستان کے وزیراعظم کے دورہ چین کا مقصد اظہار یکجہتی ہے: شاہ محمود قریشی
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۲پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اس ملک کے وزیراعظم کے دورہ چین کا بنیادی مقصد اولمپکس میں شریک ہونا ہے اس لئے کہ کچھ ممالک نے اولمپکس کا بائیکاٹ کیا ہے۔
-
حکومت نے کرپشن کے ریکارڈ توڑ دیئے اپوزیشن، کرپشن کے خلاف سب سے زیادہ اقدامات کیے: عمران خان
Jan ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۳پاکستان میں حکومت اور اپوزیشن نے کرپشن سے متعلق ایک دوسرے پر سخت الزامات عائد کئے۔
-
لاہور میں دھماکہ، 3 افراد جاں بحق 23 زخمی
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۴پاکستان کے وزیرِ اعظم اور اس ملک کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے لاہور دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔
-
برطانیہ میں اب لوگ بغیر ماسک کے گھروں سے نکلیں گے
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۹برطانیہ میں اب لوگ بغیر ماسک کے سڑکوں پر آئیں گے۔
-
وزیر اعظم مودی کی خاموشی سے نفرت انگیز تقاریر کو بڑھاوا ملا، معاملے پر وزیر اعظم اپنی خاموشی توڑیں: ہندوستانی اساتذہ اور طلبا کا مطالبہ
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۰ہندوستان کے بینگلورو اور احمدآباد کے مشہور مینجمنٹ اسکول آئی آئی ام کے طلباء اور تدریسی عملے نے وزیر اعظم نریندرا مودی کو کھلے خط میں ملک میں اقلیتوں پر بڑھتے حملے اور نفرت انگیز تقریر کا ذکر کیا اور ملک کو تقسیم کی طرف لے جانے والی طاقتوں سے خود کو دور رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مقتدی صدر سے مصطفی الکاظمی کی ملاقات
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۴عراق کے وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے صدرگروہ کے سربراہ مقتدی صدر سے ملاقات اور گفتگو کی ہے
-
پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی کے راستے اور لانگ مارچ جدا
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۶پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی میں اختلافات بدستور جاری ہیں جس کی وجہ سے حکومت کے خلاف پیپلز پارٹی اور پی ڈی ایم نے علیحدہ علیحدہ لانگ مارچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کو وعدے کا پاس رکھنا چاہیے: پاکستان
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱پاکستان کے صدر اور وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کشمیریوں کے حوالے سے حق خودارادیت کا وعدہ پورا کرے۔
-
سوڈان کے وزیراعظم مستعفی ہو گئے
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۱سوڈان کے وزیراعظم عبداللہ حمدوک نے فوج کے ساتھ متنازع معاہدے کے کچھ ہفتے بعد استعفی دے دیا۔
-
کشمیر: ماتا ویشنو دیوی مندر میں بھگدڑ سے 32 افراد ہلاک و زخمی
Jan ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۸بھگدڑ کی اطلاع ملتے ہی امدادی کارروائی شروع کر دی گئی۔