-
برطانوی وزیر اعظم پر اقتدار سے علیحدہ ہونے کیلئے دباو
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۹برطانیہ کے وزیر اعظم کے ہسپتال میں داخل ہونے کے ساتھ ہی عارضی طور پر اقتدار سے علیحدہ ہونے کیلئے ان پر دباو بڑھ گیا ہے۔
-
عراق کا اگلا وزیراعظم کون ہوگا؟ (مقالہ)
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۷عراقی ذرائع ابلاغ اور حتی بعض سیاسی رہنماؤں کی جانب سے وزرات عظمی کے امیدواروں کے لئے دو طرح کی فہرستیں سامنے آئی ہیں۔ ایک فہرست میں ملک کے صف اول کے سیاستدانوں کے نام شامل ہیں جبکہ دوسری میں دوسرے اور تیسرے درجے کے سیاستدانوں کے نام دکھائی دے رہے ہیں۔
-
محی الدین یاسین ملائیشیا کےنئے وزیراعظم نامزد
Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۹ملائیشیا کے بادشاہ نے مہاتیر محمد کی جگہ وزیر داخلہ محی الدین یاسین کو ملک کا نیا وزیراعظم نامزد کردیا ہے۔
-
ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد اپنے عہدے سے مستعفی
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۹ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
امریکی صدر دو روزہ دورے پر ہندوستان پہنچ گئے
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، اپنے اہل خانہ کے ساتھ دو روزہ دورے پر ہندوستان کے لیے احمد آباد پہنچے گئے ہیں۔
-
سعودی عرب میں پاکستانیوں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۴سعودی عرب میں پاکستانی قونصل خانے نے دفتر خارجہ کو بھیجے گئے ایک مراسلے میں کہا ہے کہ گزشتہ 3 روز کے دوران تقریباً 400 پاکستانیوں کو مکہ کے نزدیک شمیسی ڈی پورٹیشن سینٹرلایا گیا ہے۔
-
تحریک انصاف کے بانی رہنما نعیم الحق کے انتقال پر پاکستانی سیاستدانوں کی تعزیت
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۱وزیراعظم کے معاون خصوصی اور تحریک انصاف کے سینئر رہنما نعیم الحق کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کرگئے، ان کی عمر 70 برس تھی۔
-
عمان نے کی امریکی و صیہونی منصوبے ڈیل آف سینچری کی مذمت
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۱عمان نے امریکی و صیہونی منصوبے ڈیل آف سینچری کے تحت فلسطین کے کچھ حصوں کو صیہونی ٹولے کے حوالے کئے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
عراق کی کابینہ کا اعلان
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۷عراق کے وزیر اعظم نے آج کہا ہے کہ جلد ہی عراق کی کابینہ کا اعلان ہو جائیگا۔
-
مسئلہ کشمیر کے حل تک ہندوستان سے کرکٹ مقابلے ممکن نہیں: پاکستان
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۳پاکستانی وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل تک ہندوستان سے کرکٹ مقابلے ممکن نہیں ہیں۔