-
برطانوی وزیراعظم کو سیاسی بحران کا سامنا
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۳برطانوی وزیراعظم نے بریگزٹ ڈیڈ لاک کے خاتمے کے لیے سرتوڑ کوششیں شروع کیں۔
-
اربعین حسینی، عالم اسلام کی یکجہتی اور اتحاد کا مظہر
Oct ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۰ایران کے سنیئر نائب صدر نے اربعین حسینی کوعالم اسلام کی دوستی، یکجہتی اور اتحاد کا مظہر قراردیا ہے۔
-
بریگزٹ ڈیل مزید تاخیر کا شکار
Oct ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۵بریگزٹ معاملہ پر برطانوی حکومت پھر شکست سے دوچار ہوئی ہے۔
-
مودی حکومت کی تفرقہ انگیز پالیسی سےعوام کا مستقبل تاریک: منموہن سنگھ
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۳ہندوستان کے سابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ مودی حکومت کی تفریق والی پالیسیوں اور نااہلی کی وجہ سے ملک معاشی کساد بازاری کے بحران میں پھنس گیا ہے جس کی وجہ سے عوام کی امیدیں گرد آلود ہوئی ہیں اور ان کا مستقبل تاریک نظر آتا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپی یونین بریگزٹ معاہدے پر متفق
Oct ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۵برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان کئی روز سے جاری مذاکرات کے بعد بریگزٹ معاہدہ طے پاگیا۔
-
عمران خان مذاکرات کو تیار مگر فضل الرحمان استعفے کے خواہاں
Oct ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۵حکومت نے مولانا فضل الرحمان کے ساتھ مذاکرات کیلئے کمیٹی قائم کرنے کا اعلان کیا ہے تاہم مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے استعفیٰ سے قبل حکومت سے مذاکرات نہیں ہوں گے۔
-
مغربی دنیا پاکستان کی ایٹمی صلاحیت کو ختم کرنے کے درپے
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۷مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مغربی دنیا چاہتی ہے کہ پاکستان کی ایٹمی صلاحیت کو ختم کیا جائے۔
-
عمران خان کا دورۂ تہران دوطرفہ اور علاقائی تعلقات پر تبادلۂ خیال
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۷پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان، تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے حکام کے ساتھ ملاقات میں علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلۂ خیال کر رہے ہیں-
-
عراق کے 5 وزراء برطرف
Oct ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۳عراق کے وزیر اعظم نے اپنی کابینہ کے 5 وزیروں کو برطرف کر کے 5 نئے وزراء کے نام دیئے ہیں۔
-
بن سلمان عمران خان سے روٹھ گئے۔؟
Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۱سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے ناراض ہو گئے ہیں۔