-
ہندوستان: جے پور کے سوائی مان سنگھ اسپتال میں آتش زدگی، 9 افراد کی موت
Oct ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۶ہندوستان کی ریاست راجستھان کے صدر مقام جے پور کے مشہور سوائی مان سنگھ اسپتال (ایس ایم ایس) کے انتہائی نگہداشت والے شعبے، آئی سی یو، میں آگ لگنے سے 9 افراد کی موت ہوگئی ہے۔