-
یورپی ممالک نے اپنی سرحدیں ایک دوسرے کے لیے کھول دیں لیکن ہم مسلمان اپنے درمیان دیواریں کھڑی کر رہے ہیں: ایرانی صدر
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۸صدر مملکت نے کہا ہے کہ ہم دنیا کے ساتھ امن کے خواہاں ہیں، ہمارا کسی سے کوئی جھگڑا نہیں ہے، لیکن ہم ہر جگہ اور ہر ظلم کے خلاف کھڑے رہیں گے اور ہم ظالم کے دشمن رہيں گے ۔
-
خلیج فارس کے ملکوں کے سفیروں کی ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے خلیج فارس کے ساحلی ملکوں کے ساتھ روابط بڑھانے کے عزم کا اعلان کیا ہے۔
-
اسرائیل کے خلاف 7 اکتوبر جیسی کارروائی اس بارغرب اردن سے ہو گی؟
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۳صیہونی حکومت کے وزیرخارجہ نے غرب اردن کو خالی کرانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی دہشتگردانہ جارحیت کا دندان شکن جواب دیا جائیگا: ایرانی وزیر خارجہ
Aug ۲۶, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایک بار پھر کہا ہے کہ تہران میں صیہونی حکومت کی دہشتگردانہ جارحیت کا جواب یقینی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونی بات چیت
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۴دنیا کے مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ نے ایران کے نئے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلیفونک گفتگو کر کے انہیں مبارکباد دینے کے ساتھ ساتھ مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ہندوستانی وزیرخارجہ کی ایرانی ہم منصب کو عہدہ سنبھالے پر مبارکباد
Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۸ہندوستان کے وزیر خارجہ نے سید عباس عراقچی کو اسلامی جمہوریہ ایران کا وزیر خارجہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
سید عباس عراقچی ایران کے وزیر خارجہ بنے
Aug ۲۱, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے اراکین پارلیمنٹ نے سید عباس عراقچی کو کثرت رائے سے وزير خارجہ بنا دیا۔
-
صیہونیوں کی بربریت کے خلاف خاموشی اس کو مزید گستاخ بنا رہی ہے، ایران کے مقائم مقام وزیرخارجہ
Aug ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۸ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا کہ تجربے سے ثابت ہوچکا ہے کہ صیہونیوں کی فوجی اور سیکورٹی بربریت کے خلاف خاموشی اس شیطانی مخلوق کو مزید گستاخ بنا رہی ہے۔
-
ہمیں اپنے دفاع کے لئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں، ترجمان وزارت خارجہ
Aug ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۹ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران اپنی خودمختاری اور قومی سلامتی کے دفاع کے ساتھ ساتھ خطے میں استحکام اور امن کے قیام، نیز عدم تحفظ اور دہشت گردی کے اصل عناصر کے خلاف پرعزم ہے اور اس حوالے سے اپنے تسلیم شدہ حقوق کے استعمال میں کسی سے اجازت نہیں لیتا۔
-
مجاہد یحییٰ السنوار کا انتخاب، قابل فخر ہے: ایران
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۷قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری نے تحریک حماس کے نائب سربراہ خلیل الحیہ کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو اور غزہ کے تابعین اسکول میں فلسطینی پناہ گزینوں کے خلاف مجرمانہ حملے کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔