-
پاکستانی شہریوں کا قتل ایران اور پاکستان کے تعلقات کو خراب کرنے کی سازش ہے: پاکستانی وزیر خارجہ
Jan ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۶پاکستان کے وزیر خارجہ نے ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں نو پاکستانی شہریوں کے قتل کو دشمنوں کی اختلاف ڈالنے کی پالیسی کے تحت اقدام قرار دیا۔
-
طالبان حکومت کوتسلیم کرنے سے متعلق روس کا سرکاری موقف سامنے آ گیا
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۷روس نے کہا ہے کہ طالبان حکومت جب تک ایک وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل پر مبنی اپنے وعدے پر عمل نہيں کرے گی ، ماسکو اسے سرکاری طور پر تسلیم نہيں کرے گا۔
-
عالمی سطح پرہیگ کی عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم اورعمل درآمد کی ضرورت پر تاکید
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۸دنیا کے مختلف ملکوں اور بین الاقوامی تنظیموں نے غزہ میں نسل کشی کے تعلق سے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف ہیگ کی بین الاقوامی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس فیصلے پر عمل درآمد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران کی جانب سے جنوبی افریقا کی حکومت کو مبارکباد
Jan ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ہیگ کی بین الاقوامی عدالت میں جنوبی افریقہ کی سفارتی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے تمام ملکوں کے وزرائے خارجہ سے اپیل کی ہے وہ جنوبی افریقہ کے اقدام کی حمایت کریں۔
-
ایران اور پاکستان کے سفیر اسلام آباد اور تہران واپس، ایرانی وزیر خارجہ کا دورۂ اسلام آباد
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۹ایرانی وزارت خارجہ کے ذرائع نے خبر دی ہے کہ ایران اور پاکستان کے سفرا اسلام آباد اور تہران میں اپنے اپنے سفارت خانے پہنچ گئے ہیں۔
-
فلسطینی عوام کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق حاصل ہے: ایران
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق حاصل ہے اور یہ حق ریفرینڈم کے ذریعے حاصل کیا جا سکتا ہے۔
-
روس نے یوکرین کے مسئلے پر مذاکرات کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کر دیا
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۰روس کے ایوان صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ روس، یوکرین کے مسئلے پر مذاکرات کے لئے آمادہ ہے اور وہ سفارتکاری کے ذریعے اپنے اہداف حاصل کئے جانے کو ترجیح دیتا ہے۔
-
ایران پاکستان کا دوست اور برادر ملک ہے: پاکستانی وزیراعظم
Jan ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۹پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ایران پاکستان کا دوست اور برادر ملک ہے اور اسلام آباد علاقائی و بین الاقوامی نشیب و فراز میں ہمیشہ اپنے پڑوسی اور برادر ملک ایران کے ساتھ کھڑا رہا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل سے ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقات (ویڈیو)
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۳ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے نیویارک میں اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل انٹونیو گوترش سے ملاقات کی۔
-
سلامتی کونسل کے اجلاس میں ایرانی وزیرخارجہ کا خطاب، غزہ میں فوری جنگ بندی پر زور
Jan ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۱اسلامی جمہوریۂ ایران کے وزیر خارجہ نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ غاصب اسرائیل کی بقا کا انحصار علاقائی بحرانوں پر ہے کہا کہ نیتن یاہو جنگ کے ذریعے اپنی سیاسی زندگی کا تحفظ کرنا چاہتا ہے۔