-
ایران اور سعودی عرب کے تعلقات علاقے کے مفاد میں ہے، متحدہ عرب امارات
Mar ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۰متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے ایران اور سعودی عرب کے تعلقات کو مثبت اور پورے علاقے کے مفاد میں قرار دیا ہے۔
-
سفارتی میدانوں میں ایران کو بڑی کامیابیاں حاصل ہوئیں، وزیرخارجہ
Mar ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے تہران کو سفارتی میدانوں میں بڑی کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں اور علاقے اور ہمسایہ ملکوں کے ساتھ مثبت تعاون کی فضا وسیع تر ہوتی جارہی ہے
-
بحران یمن کا شروع سے ہی کوئی فوجی راہ حل نہیں تھا، ایران
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۳سیاسی امور میں ایران کے وزیر خارجہ کے سینیئر مشیر نے یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے سے گفتگو میں کہا ہے کہ ایران نے شروع دن سے ہی یہ کہا ہے کہ بحران یمن کو فوجی طریقے سے حل نہیں کیا جا سکتا اور مسئلے کو پرامن سیاسی طریقے سے صرف مذاکرات سے ہی حل کیا جا سکتا ہے۔
-
ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی کیلئے پوری طرح آمادہ ہیں، سعودی وزیر خارجہ
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۲سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ انکا ملک اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی اور ایرانی حکام کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہے۔
-
ایران ریاض تعلقات کے مستقبل کے بارے میں سعودی وزیر خارجہ پرامید
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۸سعودی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ وہ تہران ریاض تعلقات کے مستقبل کے تعلق سے مکمل طور پر پرامید ہیں۔
-
سعودی عرب کی شام سے مذاکرات میں دلچسپی
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۷سعودی وزیر خارجہ نے تعلقات کی بحالی کے سلسلے میں ایران کے ساتھ طے پانے والے سمجھوتے کے بعد شام کی حکومت کے ساتھ بھی امن مذاکرات میں دلچسپی کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
ایران کے ساتھ سمجھوتہ دو برسوں کے مذاکرات کا نتیجہ، سعودی وزیر خارجہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۷سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے تہران اور ریاض کے درمیان طے پانے والے سمجھوتے کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے ساتھ سمجھوتہ دو برسوں کے مذاکرات کا نتیجہ ہے۔
-
ایٹمی معاملے میں دباؤ ڈالنے کی کوشش کی تو جوابی کارروائی ضرور ہوگی: ایران
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۷امریکی مندوب نے دعوی کیا کہ ایران دوسرے ممالک پرعائد پروٹوکول کے برخلاف اپنے ایٹمی پروگرام کے معائنے کے لئے طریقہ کار کو بدلنے کا خواہاں ہے۔
-
صیہونیوں کے لئے علاقے میں راستہ ہموار نہ کیا جائے: ایرانی وزیر خارجہ کا انتباہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۸وزیر خارجہ نے انتباہ دیا ہے کہ قفقاز اور دیگر علاقوں میں صیہونی حکومت کا راستہ کھولنے سے پرہیز کیا جائے۔
-
جرمن وزیر خارجہ اپنے ملک کے شرمناک کردار پر معافی مانگیں: ایران
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۱تہران نے جرمنی سے ایران اور عراق کی اقوام کے خلاف شرمناک جرائم پر معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔