-
ایران نے این پی ٹی سے نکل جانے کا عندیہ دے دیا
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف یورپ کے غیرقانونی اقدام کے جواب میں ایران کی پارلیمنٹ نے تین نکاتی مسودہ تیار کرلیا ہے۔
-
پاکستان افغانستان میں کارروائی کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۹پاکستان کے وزیر خارجہ نے افغانستان میں دہشت گرد گروہ کے خلاف اقدام کی بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے علاقے میں کوئی کارروائی نہیں کرنا چاہتا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی جوزف بورل سے ٹیلی فونی گفتگو
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
جنگ یمن مذاکرات کے ذریعے ختم کرنے کی سعودی خواہش
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطینی قوم نے امریکی سازشوں کو ناکام بنادیا ہے، ایرانی وزیر خارجہ
Jan ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۹ایران کے وزیر خارجہ نے فلسطین اور بیت المقدس کو عالم اسلام کا اولین مسئلہ قرار دیا ہے
-
ایران کے وزیر خارجہ اور شام کے صدر کی ملاقات
Jan ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۴وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی ہے
-
بڑی طاقتوں نے دنیا کو پیچیدہ بحرانوں سے دوچار کردیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۹ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان نے کہا ہے کہ دنیا کو اس وقت کثیر الجہتی اور پیچیدہ بحرانوں کا سامنا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی سرکاری دورے پر بیروت روانگی
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۴ایرانی وزیرخارجہ سرکاری دورے پر لبنان روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ دونو ں ممالک کے درمیان مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیا ل کریں گے۔
-
ایران و پاکستان مشترکہ طور پر اسلامی مقدسات کی توہین کے خلاف آواز بلند کریں گے
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۰حسین امیرعبداللہیان نے بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں تازہ ترین صورتحال علاقائی اور عالمی مسائل اور دوجانبہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
علاقے میں نئی تبدیلی، شام اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کی ہو سکتی ہے ملاقات
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۸ترکیہ کے وزیر خارجہ مولود چاؤش اوغلو کا کہنا ہے کہ عنقریب شام کے وزیر خارجہ سے ملاقات کرنے والا ہوں۔