-
لیبیا کے فوجی سربراہ اور چار دیگر افسران طیارہ حادثے میں جاں بحق
Dec ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۱ترکیہ میں ہونے والے نجی طیارہ حادثے میں لیبیا کے فوجی سربراہ، چار دیگر اعلیٰ افسران اور عملے کے تین ارکان جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان: تیل کی تنصیبات کے محافظ پولیس اہلکاروں پر حملہ، 5 اہلکار جاں بحق
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۰شمال مغربی پاکستان میں تیل کی تنصیبات کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکاروں پر حملے میں پانچ پولیس اہلکار اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
پاکستان: توشہ خانہ 2 کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 17-17 سال سزائے قید
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۹پاکستان میں توشہ خانہ 2 کیس میں سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے بانی عمران خان اور بشریٰ بی بی کو مجموعی طور پر 17-17 سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔
-
مغربی افریقہ کے ملک بینن میں فوجی بغاوت کی کوشش: فوجیوں اور حکومت کے متضاد دعوے
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۷مغربی افریقہ کے ملک بینن میں فوجی بغاوت کی کوشش کی اطلاعات ہیں جبکہ حکومت نے حالات کنٹرول میں ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
پاکستان: سرحد پار کے عناصر ملک میں حملے کر رہے ہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی
Nov ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۶پاکستان کے وزیر داخلہ سید محسن نقوی نے کہا ہے کہ دہشت گردانہ واقعات کے ذمہ دار سرحد پار کے عناصر ہیں۔
-
ہندوستان: دہلی دھماکے میں ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 13 ہوگئی، پورے ملک میں ہائی الرٹ
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۱دہلی میں لال قلعہ کے پاس ہونے والے دھماکے میں ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 13 ہوگئی ہے، تحقیقات جاری ہیں۔
-
پاکستان: اسلام آباد کچہری کے باہر خُودکُش دھماکہ، 12 افراد جاں بحق، صدر زرداری کا اظہار افسوس
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۲اطلاعات کے مطابق اسلام آباد کے علاقے جی الیون میں کچہری کے باہر پولیس کی گاڑی پر خُودکُش دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق اور 27 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری اور پاکستان کے وزیر داخلہ کے درمیان ملاقات: تجارتی اور معاشی روابط کے استحکام پر زور
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۳پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تہران میں ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی سے ملاقات کی ہے جس میں دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی اور معاشی روابط کے استحکام پر زور دیا گیا۔
-
ایران، پاکستان اور افغانستان کے درمیان اختلافات ختم کرنے کی غرض سے تعاون کے لیے تیار ہے: صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۴اطلاعات کے مطابق پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ نے تہران میں صدرمملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں صدر مملکت نے کہا کہ ایران، پاکستان اور افغانستان کے درمیان اختلافات کے خاتمے کی غرض سے تعاون کے لئے تیار ہے۔
-
ترکیہ میں زلزلہ: 3 عمارتیں تباہ، پاکستانی وزیر خارجہ کا اظہارِ یکجہتی
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۷ترکیہ کے ایک مغربی علاقے میں پیر کی رات آنے والے زلزلے میں 3 عمارتیں تباہ ہوگئی ہیں۔ اس زلزلے کی شدت رکٹر اسکیل پر چھ اعشاریہ ایک بتائی گئی ہے۔