-
بصرے کے واقعے میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کا حکم
Sep ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۷عراق کے وزیر داخلہ نے بصرہ کے واقعے میں ملوث عناصر اور اپنی ذمہ داریوں پر عمل نہ کرنے والے عہدیداروں کے خلاف مقدمہ چلائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
اربعین حسینی (ع) کی مناسبت سے ایران اور عراق کے درمیان تعاون
Sep ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۶ایران کے وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی اور عراق کے وزیر داخلہ قاسم الاعرجی نے بغداد میں اربعین حسینی کے مناسبت سے ایران اور عراق کے درمیان تعاون کے ایک سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں۔
-
سابق سعودی وزیر داخلہ کا شاہ سلمان اور ولیعہد کے خلاف بیان
Sep ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۵سعودی عرب کے سابق وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ شاہ سلمان اور ان کے بیٹے بن سلمان آل سعود حکومت کے سبھی مظالم اور جرائم کے ذمہ دار ہیں-
-
عالمی اداروں نے منشیات کی روک تھام کے لئے اقدام نہیں کیا: ایران
Jul ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۲ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ انسداد منشیات کی روک تھام کے حوالے سے عالمی اداروں اور یورپی ممالک نے اپنی ذمے داری پوری نہیں کی تاہم ایران دنیا کی خاطر اس لعنت کا اکیلا مقابلہ کر رہا ہے.
-
احسن اقبال پر حملہ کی وجہ ختم نبوت
May ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۹پاکستان کے وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملہ کرنے والے ملزم نے کہا ہے کہ اس نے ختم نبوت کے معاملے پر احسن اقبال پر حملہ کیا۔
-
برطانوی وزیر داخلہ مستعفی
Apr ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۰برطانوی وزیراعظم ٹریزامے نے برطانوی وزیر داخلہ ایمبررڈ کا استعفا منظور کرلیا۔
-
البوکمال میں سرحدی گذرگاہ کھولنے پر عراق رضا مند
Feb ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۱عراق کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم حیدر العبادی نے شام کی سرحد پر البوکمال میں سرحدی گذرگاہ کھولے جانے کی منظوری دے دی ہے۔
-
دہشت گرد گروہوں کا پیچھا کرتے رہیں گے، ایران
Dec ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ ایران ہمیشہ دہشت گردوں کا پیچھا کرتا رہے گا۔
-
خفیہ ایجنسیوں کو کالعدم تنظیموں پر نظر رکھنے کا اختیار
Sep ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۸پاکستان کے وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ خفیہ ایجنسیوں کو کالعدم تنظیموں کی سرگرمیوں پرنظر رکھنے کا اختیار حاصل ہے لیکن دہشت گرد گروہوں کی نگرانی اور اقدامات کی ذمہ داری صوبائی حکومتوں کی ہے۔
-
کشمیری علیحدگی پسندوں کو مذاکرات کی دعوت
Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۲ہندوستان کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کشمیری علیحدگی پسندوں کو مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کی دعوت دی۔