-
ایران اور سعودی عرب کے مضبوط ہوتے رشتوں سے دشمنوں میں مایوسی، مواصلات و انفارمیشن ٹکنالوجی کے شعبے میں تعاون پر توافق
Dec ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کی انفارمیشن ٹیکنالوجی آرگنائزیشن کے سربراہ اور سعودی عرب کے مواصلات، خلائی اور ٹیکنالوجی کمیشن (سی ایس ٹی) کے سربراہ نے ریاض میں ایک ملاقات میں انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی سی ٹی) کے مختلف شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے اور تجربات کے تبادلے پر زور دیا ہے ۔
-
پارلیمنٹ میں چودہویں حکومت کے مجوزہ وزراء کے ناموں کی فہرست پیش
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۹پارلیمنٹ کے امور میں صدر مملکت کے مشیر شہرام دبیری نے چودہویں حکومت کے مجوزہ وزراء کے ناموں کی فہرست مجلس شورائے اسلامی کے پارلیمانی بورڈ میں پیش کردی ۔
-
ایران اور شام کا کمیونیکیشن کے میدان میں باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۶ایران اور شام نے کمیونیکیشن اور آئی ٹی کے میدان میں باہمی تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے-
-
ایران اور پاکستان کے مابین مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۲ایران اور پاکستان کے وزرائے مواصلات وانفارمیشن ٹیکنالوجی نے تہران میں ملاقات اور مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔
-
ہندوستان میں فائیو جی وائی فائی انٹرنیٹ سروس کا آغاز
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۳ہندوستان میں ریلائنس جیو انفو کام لمیٹیڈ نے سنیچر سے ملک میں جیو ٹرو فائیو جی وائی فائی خدمات کا آغاز کردیا ہے۔
-
تہران میں 25 ویں الکامپ نمایش کا افتتاح
Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۰:۵۷فوٹو گیلری
-
ایران کے وزیر ٹیلی مواصلات و انفارمیشن ٹیکنالوجی کا دورہ ہندوستان
Nov ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۶ایران کے وزیر ٹیلی مواصلات و انفارمیشن ٹیکنالوجی ہندوستان کے سرکاری دورے پر اس ملک کے دارالحکومت نئی دہلی پہنچے ہیں۔