امریکہ میں تیل کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ اور اس کے باعث اندرون ملک پیدا ہونے والی ناراضگی مغرب کے ساتھ اقتصادی جنگ میں روس کی کامیابی پر منتج ہوئی ہے ۔
فرانس اور جرمنی نے روسی صدر سے، یوکرین کی بندرگاہ اودیسا کا محاصرہ ختم کرنے، دوبارہ جنگ پر اتفاق اور یوکرینی صدر سے براہ راست ملاقات کی اپیل کی ہے۔
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ملک میں وزارت بحران کے قیام کا اعلان کیا ہے۔
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے خبردار کیا ہے کہ نیٹو کی کسی بھی قسم کی جغرافیائی توسیع کو ماسکو کے جواب کا سامنا کرنا پڑے گا۔
فنلینڈ کے بعد سوئیڈن نے نیٹو میں اپنی رکنیت کی باضابطہ طور پر درخواست کا اعلان کیا ہے۔
برطانوی وزیر خارجہ نے دعویٰ کیا کہ اگر روس نے یوکرین کے مشرقی حصے کا کنٹرول سنبھال لیا تو وہ اس ملک کے باقی حصوں کو نظر انداز نہیں کرے گا۔
روس نے فنلینڈ کو نیٹو میں شامل ہونے کے انجام کی بابت خبردار کیا ہے۔
گیس کی خریدار یورپ کی بیس کمپنیاں روس کے روبل میں اکاؤنٹ کھولنے کے فیصلے کے آگے تسلیم ہو گئی ہیں۔
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ یورپ دنیا کو اپنی تسلط پسندی اور بالادستی کے قیام کی بھینٹ چڑھانے کی تیاری کر رہا ہے۔
روسی صدر ولادیمیر پوتین نے یہ بات زور دے کر کہی کہ ملک کے خصوصی فوجی آپریشن کے ذریعے یوکرین میں مطلوبہ نتائج حاصل ہوں گے۔