-
روس کا فنلینڈ کو نیٹو میں شمولیت کی بابت انتباہ، بجلی کی سپلائي روکی
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۲روس نے فنلینڈ کو نیٹو میں شامل ہونے کے انجام کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
یورپ کی ٢٠ کمپنیاں پوتین کے آگے تسلیم
May ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۳گیس کی خریدار یورپ کی بیس کمپنیاں روس کے روبل میں اکاؤنٹ کھولنے کے فیصلے کے آگے تسلیم ہو گئی ہیں۔
-
مغرب دنیا کو اپنی بالادستی کی بھینٹ چڑھا رہا ہے، روسی صدر
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۵روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ یورپ دنیا کو اپنی تسلط پسندی اور بالادستی کے قیام کی بھینٹ چڑھانے کی تیاری کر رہا ہے۔
-
پوتین کو خصوصی فوجی آپریشن سے یوکرین میں خاطر خواہ نتیجے کی امید
May ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۵روسی صدر ولادیمیر پوتین نے یہ بات زور دے کر کہی کہ ملک کے خصوصی فوجی آپریشن کے ذریعے یوکرین میں مطلوبہ نتائج حاصل ہوں گے۔
-
مغرب کے خطرات کو روکنے کے لئے یوکرین کے خلاف کاروائی کی: روسی صدر
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۳روسی صدر ولادیمیر پیوتن نے دوسری عالمی جنگ میں حاصل ہونے والی کامیابی کی سالگرہ کی تقریب سے خطاب کیا۔
-
کیا پوتن نے اسرائیل سے معافی مانگ لی؟
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۰صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے دفتر نے دعویٰ کیا ہے کہ روس کے صدر نے اپنے وزیر خارجہ کے اس بیان پر معافی مانگ لی ہے کہ ہٹلر یہودیوں کا خون تھا۔
-
بوچا کے الزام نے یوکرین کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت پر پانی پھیر دیا: پوتین
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۸روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ ترکی میں یوکرین کے ساتھ مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی تھی لیکن شہر بوچا میں روسی فوج کے خلاف الزامات نے حالات کو پوری طرح تبدیل کر دیا۔
-
برطانوی وزیر اعظم نے پوتن کو مگرمچھ قرار دے دیا
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۳برطانیہ کے وزیر اعظم نے ایک توہین آمیز بیان میں روسی صدر پوتن کے ساتھ مذاکرات کو مگرمچھ کے ساتھ ہونے والے مذاکرات سے تشبیہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اسی وجہ سے روس کے ساتھ یوکرین کے امن مذاکرات ناکام ہونے کا خدشہ ہے۔
-
روس امریکا کشیدگی
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۲سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ کے ساتھ کشیدگی کے دوران روس کا بین البراعظمی بیلیسٹک میزائل کا تجربہ
Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۷یوکرین میں فوجی آپریشن اور امریکہ کے ساتھ کشیدگی کے موقع پر روس نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بین البراعظمی بیلیسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔