-
کبھی پوتین کو بھی اردوغان کا انتظار کرنا پڑا تھا ۔ ویڈیو
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۲دوہزار سولہ کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں روسی صدر پوتین کو قریب دو منٹ تک ترک صدر اردوغان کا کھڑے کھڑے انتظار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس سے قبل ایک ویڈیو سوشل میڈیا میں گردش کر رہی تھی جس میں یہ دکھایا گیا تھا کہ ترک صدر اردوغان کو پوتین سے ملاقات کے لئے قریب دو منٹ تک انتظار کرنا پڑا اور اس دوران وہ پاس میں رکھی کرسی پر بیٹھ بھی گئے تھے۔
-
ادلب میں کشیدگی کم ہوئی ہے: اقوام متحدہ
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۳اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ ترکی اور روس کے درمیا ن ہونے والے حالیہ سمجھوتے کے بعد شمال مغربی شام کی کشیدگی میں کمی آئی ہے۔
-
اردوغان کو انتظار کرنا پڑا۔ ویڈیو
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۰روسی ذرائع ابلاغ نے حال ہی میں ایک ویڈیو نشر کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ترک صدر رجب طیب اردوغان ایک اعلیٰ سطحی وفد جب روسی صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات کے لئے انکے محل میں گئے تو انہیں روسی صدر سے ملنے کے لئے تقریبا دو منٹ تک انتظار کرنا پڑا۔
-
ادلب میں جنگ بندی کی خلاف ورزی
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۸شام میں روس کے امن مرکز نے گذشتہ دو دنوں کے دوران جنگ بندی کی خلاف ورزی کے ستّرہ واقعات پیش آنے کی خبر دی ہے۔
-
ادلب میں ہونے والی جنگ بندی پر روس و شام کے صدور کی گفتگو
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۸روس کے صدر ولادیمیر پوتین اور شام کے صدر بشار الاسد نے شام کے صوبے ادلب میں ہونے والی جنگ بندی پر گفتگو کی ۔
-
شام میں غرق ہوتا اردوغان کا وجود، السراقب سے دہشت گردوں کا خاتمہ، حزب اللہ اور ایران کا کیا ہے کردار؟ (دوسرا حصہ)
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۶روسی صدر ولادیمیر پوتین نے ترک صدر رجب طیب اردوغان سے ملاقات کو گرین سگنل تب دیا جب السراقب شہر میں کامیابی یقینی ہوگئی، یعنی پوتین چاہتے ہیں کہ ادلب کے بارے میں گفتگو میں اردوغان کسی طرح مضبوط پوزیشن میں نہ ہوں ۔
-
میخائیل میشوستین روس کے نئے وزیر اعظم نامزد
Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۰روس کے صدر نے روسی ٹیکس ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ کو نیا وزیر اعظم نامزد کردیا ہے۔
-
روسی بحریہ کی توانائیوں میں اضافے پر پوتین کی تاکید
Jan ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۴روسی صدر نے بیرونی خطرات کے مقابلے کے لئے ملک کے بحری جنگی بیڑوں کی مکمل آمادگی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
روسی صدر کا دورہ دمشق ، صدر بشار اسد سے ملاقات
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۳روس کے صدر پوتین نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات میں کہا ہے شام کے اقتدار اور اس کی ارضی سالمیت کے تحفط کے لئے بہت ہی بلند قدم اٹھائے گئے ہیں
-
امریکہ کے ممنوعہ میزائلی تجربے پر روس کا رد عمل
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۱امریکہ کے ممنوعہ میزائلی تجربے پر روس نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔