وینزویلا کے صدر نکولس میڈورو پر نیشنل گارڈز کی تقریب میں ڈرون کے ذریعے قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے۔
وینزویلا نے امریکی سفارت کاروں کو 48 گھنٹوں میں ملک سے نکل جانے کا حکم دیا ہے۔
وینزوئیلا نے امریکہ کی طرف سے عائد کی گئی نئی پابندی کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔
وینزویلا کے صدارتی انتخابات میں نیکولس میدورو اڑسٹھ فیصد ووٹ حاصل کر کے ایک بار پھر چھے سال کیلئے اس ملک کے صدر منتخب ہو گئے۔
نیکولس میڈورو 68 فیصد ووٹ حاصل کر کے ایک بار پھر 6 سال کیلئے وینزویلا کے صدر بن گئے
وینزویلا کے ایک پولیس اسٹیشن میں لگنے والی آگ سے 68 قیدی ہلاک ہوگئے۔
وینزویلا کے صدر کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ امریکی کٹھ پتلی ہیں۔
کینیڈا نے ونزوئلا کے سفیر کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے کر انہیں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔
وینزویلا نے برازیل کے سفیر اور کینیڈا کے چارج ڈی افیئر کو اندرونی معاملات میں مداخلت کے الزام میں ملک بدر کر دیا۔
وینیزویلا کے صدر نے امریکا جیسے بعض ملکوں کی دھمکیوں، پابندیوں اور جنگ پسندانہ پالیسیوں کی مذمت کی ہے۔