ایران کے خلاف عائد ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کے مقصد سے ویانا میں جاری مذاکرات کے یورپی کوآرڈینیٹر اینریکے مورا آج تہران کا دورہ کر رہے ہیں۔
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے لبنان کے وزیر خارجہ سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
ایک اچھے، مضبوط اور پائدار سمجھوتے کے لئے پوری طرح تیار ہیں، یہ بات اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہی ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم معاہدے کے آخری مرحلے کے قریب ہیں اور اب یہ امریکی فریق پر منحصر ہے کہ عمل میں اپنی نیک نیتی کا مظاہرہ کرے۔
ایران کا کہنا ہے کہ وہ برا سمجھوتہ ہرگز نہیں کرے گا اور اب ویانا مذاکرات کے بارے میں فیصلہ کرنے کا وقت آگیا ہے۔
روس نے جوہری معاہدے جے سی پی او اے کے تعلق سے مغربی ممالک سے اپنی غلطیوں کو ماننے اور ایران کےمطالبوں کو پورا کرنے کے لئے کہا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران کی تمام ریڈ لائنوں کا خیال رکھا جائے تو ہم سمجھوتے کو آخری شکل دینے کے لیے تیار ہیں۔
آئی اے ای اے کے سربراہ رافائل گروسی نے دعوی کیا ہے کہ ایران کے خلاف پابندیاں ختم کرنے کے تعلق سے ویانا مذاکرات اب سمجھوتے کے حصول کے بہت قریب تک پہنچ گئے ہیں۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف غیر قانونی اور ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کے لئے سمجھوتے کے حصول میں روس رکاوٹ نہیں بنے گا اور امید ہے کہ امریکہ بھی اس سمجھوتے کے سلسلے میں توسیع پسندی سے باز آجائے گا۔