-
ویانا میں اسرائیل کو منہ کی کھانی پڑی
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۱صیہونی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ویانا میں جوہری معاہدے کے حوالے سے اسرائیل کے وزیراعظم نفتالی بینٹ کی پالیسی شکست سے دوچار ہوئی ہے۔
-
ویانا میں ایران اور چین کے مذاکرات کاروں کی ملاقات
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۸ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکراتکار اور چین کے نمائندے کے درمیان پابندیوں کے خاتمہ کے سلسلے میں دو طرفہ ملاقات ہوئی۔
-
مذاکرات کی ممکنہ ناکامی کا ذمہ دار امریکا اور مغرب ہونگے
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
مذاکرات کی ممکنہ ناکامی کے ذمہ دار امریکہ اور یورپی ممالک ہوں گے: ایرانی وزیر خارجہ
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مذاکرات کی ممکنہ ناکامی کے ذمہ دار امریکہ اور یورپی ممالک ہوں گے۔
-
ایرانی قوم کے مفادات کا تحفظ ہی ویانا مذاکرات کا اصل مقصد ہے: سید ایراہیم رئیسی
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۷ایران اور فرانس کے صدور نے ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو کے دوران، ویانا میں ہونے والے جوہری مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا۔
-
ویانا مذاکرات کے نتیجے کا دارو مدار یورپی و امریکی فریقوں پر، ایران اپنا کام کر چکا
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۹ویانا مذاکرات میں مفاہمت کے حصول کے لئے تین یورپی ممالک اور امریکہ فوری طور پر ایران کی طرح عمل کریں، یہ بات ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمام سعید خطیب زادہ نے کہی ہے۔
-
مونیخ میں ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقاتیں
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
ویانا مذاکرات کا نتیجہ مقابل فریق کے عملی ارادے پر منحصر ہے: وزیر خارجہ ایران
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۴ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور مختلف ملکوں کے وزرائے خارجہ سے ہونے والی ملاقاتوں میں کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں مقابل فریق کو عملی عزم و ارادے کامظاہرہ کرنا ہوگا
-
ویانا مذاکرات سے متعلق دعوے کی تردید
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۲سحر نیوز رپورٹ
-
ویانا مذاکرات کے بارے میں غلط رپورٹ پر ایران کا ردعمل
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ویانا مذاکرات کے بارے میں کچھ غلط رپورٹوں اور افواہوں پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔