-
امریکی فطرت میں رچی بسی وعدہ خلافی معاہدے کے لیے خطرہ ہے: ایران
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۸ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی وعدہ خلافیوں کو دیکھتے ہوئےضروری ہے کہ امریکی کانگریس واشنگٹن کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی پاسداری کے لیے سیاسی بیان جاری کرے۔
-
ایران کے سینیئر مذاکرات کار کی آئی اے ای اے ڈائرکٹر جنرل سے گفتگو+ ویڈیو
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ و سینیئر مذاکرات کار علی باقری نے جوہری توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی آئی اے ای اے کے ڈائرکٹر جنرل رافائل گروسی سے ویانا میں ملاقات کی جس میں ایران کے خلاف غیرقانونی و ظالمانہ پابندیوں کے ہٹنے کے موضوع پر گفتگو ہوئی۔
-
معاہدے کا حصول مغرب کے ذمہ دارانہ رویے پر منحصر ہے: ایران
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللھیان نے کہا ہے کہ معاہدے کا حصول مغرب کے ذمہ دارانہ رویے پر منحصر ہے۔
-
پابندیوں کے خاتمے کے لئے ویانا مذاکرات
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۲:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
بیرونی مداخلتوں پر روس کی تشویش قابل درک ہے: وزیر خارجہ ایران
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۱ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے روسی ہم منصب سے یوکرین معاملے سمیت مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
برطانوی وزیر خارجہ کی اپنے ایرانی ہم منصب سے گفتگو
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۶برطانوی وزیر خارجہ الیزابیتھ ٹرس نے اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبد اللھیان سے ٹیلیفونی رابطے میں ویانا مذاکرات کی تازہ صورت حال کا جائزہ لیا۔
-
علی باقری کی آسٹریا کے وزیر خارجہ سے ملاقات، مذاکرات حساس مرحلے میں
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۴ایران کے سینیئر مذاکرات کار علی باقری کنی اور ہمراہ وفد کی ویانا مذاکرات کو نتیجے تک پہنچانے کے لئے جد و جہد جاری ہے۔
-
وزیر خارجہ آئرلینڈ کی صدر ایران سے ملاقات، دوطرفہ اقتصادی تعاون پر زور
Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۸صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے ایران اور آئرلینڈ کے درمیان تجارتی اور اقتصادی لین دین کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
مختصر مدت میں سمجھوتے کا حصول دسترس میں ہے: امیرعبداللہیان
Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپی ممالک اگر ایٹمی معاہدے میں واپس لوٹنے میں سنجیدہ ہوں اور وہ اس سلسلے میں عملی اقدامات بھی کریں تو مختصر مدت میں اچھے سمجھوتے کا حصول عین ممکن ہے۔
-
ویانا میں ایران کے بغیر، امریکہ اور جوہری معاہدے کے باقی فریقوں کی گفتگو، روسی نمائندہ: مذاکرات مثبت رہے
Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۰ویانا مین بین الاقوامی اداروں میں روس کے مستقل مندوب نے ویانا مذاکرات میں پیشرفت ہونے کی بات کہی ہے۔