ویانا میں ایران کے اعلی مذاکرات کار علی باقری کنی نے گروپ 1+4 اور یورپی یونین کے نمائندوں کے ساتھ مشترکہ اجلاس میں شرکت کی اور تبادلہ خیال کیا۔
اگر معاہدے کے فریق ممالک ایران کے خلاف عائد ظالمانہ پابندیاں ہٹانے پر تیار ہو جائیں تو ہر قسم کی مفاہمت کا امکان پایا جاتا ہے۔ یہ بات ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اپنے ایک براہ راست انٹرویو میں کہی۔
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں موجود امریکی وفد کے ساتھ ایرانی مذاکراتی ٹیم کے رابطے غیرسرکاری تحریری تبادلے کی شکل میں انجام پائے ہیں۔
سحر نیوز رپورٹ
ایران مخالف ظالمانہ امریکی پابندیوں کے خاتمے کے لیے جاری ویانا مذاکرات کا آٹھواں دور ایک مہینے سے جاری ہے اور اس درمیان ایران و چار جمع ایک گروپ کے رکن ملکوں کے اعلی مذاکرات کاروں نے ایک دوسرے سے ملاقات کی ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے ماسکو میں اپنے روسی ہم منصب سے ہوئی ملاقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا ہے کہ ایران و روس کے درمیان تعاون اور زیادہ فروغ پائے گا
ویانا مذکرات میں ایرانی ٹیم کے سربراہ نے اپنے روسی ہم منصب سے ایک ملاقات میں مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا۔
ویانا میں ایران کے اعلی مذاکرات کار اور یورپی یونین کے رابطہ کار کے مابین ملاقات اور گفتگو ہوئی۔
ویانا میں ایران، روس اور چین کے اعلی مذاکرات کاروں نے سہ فریقی اجلاس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔