یورپی ممالک نے2021 کے بعد امریکی شہریوں پر ویزے کے بغیر یورپی ممالک میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔
حکومت پاکستان نے 97 ممالک کے لیے ویزا شرائط نرم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
پاکستان کی حکومت نے اسرائیلی شہریوں کو ویزا دینے کی خبر بے بنیاد قرار دے دی۔
پاکستانی امیگریشن نے غیر ملکی سفارتکاروں کے لئے پاکستانی ویزا پالیسی کو تبدیل کردیا۔
بحرین کی وزارت داخلہ نے قطری شہریوں کے لئے ویزا جاری کرنے کا اعلان معطل کردیا۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ارکان نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے غیر ملکی شہریوں کو ملکی ایئرپورٹس پر ہی ویزا جاری کرنے کی اسکیم امریکی دباؤ پر شروع کی گئی اور اس سے بلیک واٹر دوبارہ پاکستان میں آسکتی ہے۔
قطر نے 80 ممالک کے شہریوں کے لیے بغیر ویزا داخلے کی سہولت کا اعلان کر دیا۔
امریکی حکومت نے چھے اسلامی ممالک کے شہریوں کو ویزا جاری کرنے کے لئے نئے قوانین و ضوابط کا اعلان کیا ہے۔
سعودی عرب بعض افریقی ملکوں پر دباؤ ڈال رہا ہے کہ وہ قطر کے خلاف ریاض کا ساتھ دیں بصورت دیگر ان ملکوں کے شہریوں کو حج اور عمرہ کے ویزے جاری نہیں کئے جائیں گے۔
امریکہ نے پاکستان کے خلاف ایک اوراقدام میں پاکستانیوں کے لئے ویزوں کے اجراء میں 40 فیصد کمی کردی ہے۔