-
جنرل سلیمانی کو شہید کرنے کا اقدام امریکا کی فوجی موجودگی کا اختتام ثابت ہوگا
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۵وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ سپاہ قدس کے کمانڈر کو شہید کرنے کا امریکی اقدام ٹرمپ انتظامیہ کی اسٹریٹیجیک غلطی ہے اور مغربی ایشیا میں امریکی فوجی موجودگی کے خاتمے پر منتج ہوگا -
-
امریکہ کا ایرانی وزیر خارجہ کو سلامتی کونسل کے اجلاس کے لئے ویزا دینے سے انکار
Jan ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۹امریکہ نے ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کرنے کے لئے ویزا دینے سے انکار کر دیا ہے ۔
-
پاکستانی شہریوں کے لئے ایران کے الٹکرانیک ویزے کی سہولت
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۸پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے اور قونصل خانوں نے پاکستانی شہریوں کے سفر کو آسان بنانے کے لئے الیکٹرانیک ویزے جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے
-
بحرین میں پاکستانیوں کے داخلے پر پابندی عائد
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۶بحرین میں موجود پاکستانیوں کو بحرینی پولیس کی جانب سے ہراساں کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
-
پاکستان کے خلاف امریکہ کا ایک اور معاندانہ اقدام
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۱امریکہ نے پاکستان کو ان 10 ممالک کی فہرست میں شامل کر لیا ہے جن پر ویزا پابندیاں عائد ہیں۔
-
پاکستان نے ایران سمیت اڑتالیس ملکوں کو آسان ویزا دینے کا آغاز کر دیا
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۱پاکستان کی وزارت داخلہ نے آسان ویزہ پالیسی کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے جس سے ایران سمیت اڑتالیس ممالک کے شہری فائدہ اٹھا سکیں گے۔
-
اب امریکی شہریوں کو بھی یورپ کا ویزا لینا پڑے گا
Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۱یورپی ممالک نے2021 کے بعد امریکی شہریوں پر ویزے کے بغیر یورپی ممالک میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔
-
پاکستان کو اوپن ملک بنانے کا عمران خان کا خواب
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۵۲حکومت پاکستان نے 97 ممالک کے لیے ویزا شرائط نرم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
-
پاکستان نے کی اسرائیلی شہریوں کو ویزا دینے کی تردید
Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۲پاکستان کی حکومت نے اسرائیلی شہریوں کو ویزا دینے کی خبر بے بنیاد قرار دے دی۔
-
غیر ملکی سفارتکاروں کے لئے پاکستانی ویزا پالیسی تبدیل
Jan ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۳:۳۲پاکستانی امیگریشن نے غیر ملکی سفارتکاروں کے لئے پاکستانی ویزا پالیسی کو تبدیل کردیا۔