-
ویانا اجلاس تعمیری تھا، مسائل حل نہیں ہوئے، سینیئر مذاکرات کار
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۸ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس کو تعمیری قرار دیا ہے۔
-
ویانا میں ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۷ایران اور گروپ چار جمع ایک نیز یورپی یونین کے نمائندوں کی شرکت سے ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس ویانا میں ختم ہوگیا ہے۔
-
عباس عراقچی ویانا کے دورے پر روانہ
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۷ایران کے نائب وزیر خارجہ ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ویانا روانہ ہوگئے ہیں۔
-
مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے لیکن ایران کے موقف کی تبدیلی کے لیے کافی نہیں
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۸ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے ویانا اجلاس کو مثبت قرار دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ آئندہ چند روز کے دوران انسٹیکس کے ذریعے ایران اور یورپ کے درمیان مالیاتی لین کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔
-
انسداد مالی بدعنوانی کیلئے اجتماعی تعاون کی ضرورت
Nov ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۹کاظم غریب آبادی نے اپنے خطاب میں اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے مالی جرائم کی روک تھام ،مالی بدعنوانی میں ملوث مجرموں کو تحویل دینے اور بدعنوانی کے خلاف اٹھانے جانے والے موثر اقدامات پر روشنی ڈالی ۔
-
ایران اور گروپ چار جمع ایک کے وزرائے خارجہ کا ویانا اجلاس
Jul ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۶ایٹمی معاہدے کے بارے میں ویانا میں ایران اور گروپ چار جمع ایک کے وزرائے خارجہ اور خارجہ امور میں یوپی یونین کی سربراہ کا مشترکہ اجلاس ختم ہو گیا۔ اس سے قبل ایٹمی معاہدے کے فریق ملکوں کے وزرائے خارجہ نے آپس میں بھی دو طرفہ مذاکرات کئے۔
-
ایٹمی معاہدے کے ارکان معاہدے کو باقی رکھنے پر متفق
May ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۰۵یورپی یونین کے امور خارجہ کی ڈپٹی انچارج نے ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس کے بعد جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے باقی ماندہ ارکان اس معاہدے کے تحت اپنے وعدوں کی پاسداری اور معاہدے کو باقی رکھنے پر زور دیتے ہیں اور ایران کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو معمول پر لانے کی غرض سے ایٹمی پابندیوں کے خاتمے کو اس معاہدے حصہ تصور کرتے ہیں۔
-
ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس ختم
May ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۹:۳۴جامع ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس ویانا میں ختم ہوگیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس ویانا میں شروع
May ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۲ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس آسٹریا کے شہر ویانا میں شروع ہوگیا ہے۔
-
انسداد منشیات کے لیے عالمی عزم کی ضرورت
Mar ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۸ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ انسداد منشیات کے لیے عالمی عزم کی ضرورت ہے۔