-
ایران کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیوں پر روس کی تنقید
Jul ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۱روس نے ایران کے خلاف نئی پابندیوں کو ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان طے پانے والے ایٹمی معاہدے کے منافی قرار دیا ہے۔
-
ایران کی نیک نیتی اور امریکی وعدہ خلافی ثابت
Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۴ایران کے نائب وزیر خارجہ اور ایٹمی معاہدے کی نگرانی کرنے والی کیمٹی کے سربراہ سید عباس عراقچی نے ایران اور پانچ جمع ایک کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس کے نتیجے کو دنیا کے لیے واضح اور قوی پیغام کا حامل قرار دیا ہے۔
-
آئی اے ای کے بورڈ آف گورنزز کا اجلاس شروع ہوگیا
Jun ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۰جوہری توانائی کے عالمی ادارے آئی اے ای کے کے بورڈ آف گورنرز کا گرمائی اجلاس ویانا میں شروع ہوگیا ہے۔
-
ویانا میں یورپ کی سیکورٹی و تعاون کی تنظیم کا دو روزہ اجلاس
May ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۴یورپ کی سیکورٹی اور تعاون کی تنظیم نے اپنے اجلاس کا آغاز، شہر مانچیسٹر کے دہشت گردانہ حملے میں ہلاک ہونے والوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی کے بعد کیا
-
مشترکہ کمیشن کا اجلاس، امریکہ کی وعدہ خلافیوں کا جائزہ
Jan ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۴امریکہ کی وعدہ خلافیوں اور پابندیوں کے قانون میں توسیع کا جائزہ لینے کی غرض سے ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس ویانا میں ختم ہو گیا ہے جس میں ایران کے نمائندہ وفد نے دیگر ارکان کو امریکہ کی جانب سے جامع ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی تفصیلات سے آگاہ کیا ہے۔
-
جوہری معاہدے پر کسی ملک کی خلاف ورزی برداشت نہیں کریں گے: ایران
Jan ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۸ایران کے خلاف عائد پابندیوں کو منسوخ کرنے والی، ایرانی ماہرین اور گروپ پانچ جمع ایک گروپ پر مشتمل کمیٹی کا اجلاس پیر کے روز ویانا میں منعقد ہوا-
-
تیل پیدا کرنے والے ملکوں کا اہم اجلاس شروع
Nov ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۵تیل پیدا کرنے والے ملکوں کی تنظیم اوپیک کا غیر معمولی اجلاس آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں شروع ہوگیا ہے۔
-
ویانا میں عباس عراقچی اور ہیلگا اشمید کی ملاقات
Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۸:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ عباس عراقچی اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی نائب سربراہ ہیلگا اشمید نے ویانا میں بات چیت کی ہے۔
-
ایرانی نائب وزیر خارجہ ویانا پہنچ گئے
Nov ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۱:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان ویانا پہنچ گئے ہیں۔
-
ایران کے وزیر خارجہ: شام کے عوام اپنے ملک کے بارے میں فیصلہ کریں گے
Oct ۳۱, ۲۰۱۵ ۰۹:۴۲محمد جواد ظریف نے کہا کہ اپنے ملک کےبارے میں فیصلہ کرنے والے شام کےعوام ہیں۔