-
سابق امریکی صدر ٹرمپ کے مکان پر ایف بی آئی کا چھاپہ، لاکرز توڑ دئے
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۵سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے چھاپہ مار کر انکے مکان کی تلاشی لی ہے۔
-
کیپیٹل ہل فسادات، ڈونلڈ ٹرمپ پر 'بغاوت' کا الزام
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۲امریکا کے کیپیٹل ہل میں پچھلے سال ہجوم کے حملے کی تحقیقات کرنے والے کانگریس کے پینل نے بتایا ہے کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کا انتخابات چوری کرنے کا دعویٰ اقتدار میں رہنے کے لیے 'بغاوت کی کوشش' تھی۔
-
خود کو جوان ثابت کرنے میں پھر ناکام ہوئے بائیڈن
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۲امریکی صدر جو بائیڈن کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
-
امریکی فوجی پراسیکیوٹر کا بیان، ٹرمپ نے بغاوت کی ہے
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۵امریکا کے سابق فوجی اٹارنی جنرل کا کہنا ہے کہ ٹرمپ اور ان کے اتحادی مجرم ہیں۔
-
ویانا مذاکرات حساس اور آخری مرحلے میں داخل : یورپی یونین
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۲یورپی کمیشن کی ترجمان نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات حساس مرحلے میں پہونچ گیا ہے۔
-
ٹرمپ کا بائیڈن پر حملہ، امریکی خواب چکناچور کر دیا
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۸امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ بائیڈن نے امریکی خواب چکناچور کر دیا ہے۔
-
ٹرمپ نے پوتن کی تعریف کے باندھے پل، یورپی رہنماؤں کو بتایا بیوقوف
Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۵امریکا کے سابق صدر نے روس کے موجودہ صدر کو بہت ہی سمجھدار، ہوشیار اور زیرک جبکہ یورپی رہنماؤں کو بیوقوف قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ اور کلنٹن پھر آمنے سامنے، ٹرمپ نے ہیلری کلنٹن کو سب سے بد عنوان لیڈر بتا دیا
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۲امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک کی سابق وزیر خارجہ کو امریکا کی سب سے بڑی بد عنوان رہنما قرار دیا ہے۔
-
سابق امریکی صدر پر آرکائیوز چرانے کا الزام
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۲امریکا کی نیشنل آرکائیوز نے اعلان کیا ہے کہ وہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فلوریڈا میں واقع گھر سے 15 سوٹ کیس واپس منگوا رہا ہے جو ٹرمپ غیر قانونی طور پر اس وقت اپنے ساتھ لے کر چلے گئے تھے جب وہ وائٹ ہاوس چھوڑ رہے تھے۔
-
اگر اقتدار میں پہنچے تو کانگریس پر حملہ کرنے والوں کو معاف کر دیں گے: ٹرمپ
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۵امریکا کے سابق صدر نے کہا ہے کہ اگر وہ پھر سے اقتدار میں آئے اور صدر بنے تو کانگریس کی عمارت پر حملہ کرنے والے فسادیوں اور شر پسندوں کو معاف کر دیں گے۔