-
پاکستان: مسافرٹرین میں دھماکہ
Oct ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۰پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں مسافر ٹرین میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان کے صدرکی جانب سے ٹرین حادثے پردکھ کا اظہار
Aug ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۶ہندوستان کے صدرنے اتر پردیش کے مظفرنگر ضلع میں ٹرین حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
-
مصر میں ریل حادثہ ، 50 ہلاک 130 سے زیادہ زخمی
Aug ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۸مصر کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اسکندریہ میں ہونے والے ریل حادثے میں مرنے والوں کی تعداد تقریبا پچاس تک پہنچ گئی ہے
-
مصر: ٹرینوں کے تصادم میں 37 افراد ہلاک 123 زخمی
Aug ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۱مصری وزارت صحت کےمطابق یہ حادثہ مغربی قصبے خورشید میں پیش آیا۔ ان ٹرینوں میں سے ایک قاہرہ سے جبکہ دوسری پورٹ سعید کے شہر سے آ رہی تھی۔
-
قزاقستان کے لیے پہلی کارگو ٹرین پاکستان سے ایران پہنچ گئی
Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۷پہلی کارگو ٹرانزٹ ٹرین منگل کے روز پاکستان سے جنوب مشرقی ایران کے شہر زاہدان پہنچ گئی ہے۔
-
ایران کی جانب سے روس میں دہشگردی کے واقعے کی مذمت
Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۷ایران نے روس کے علاقے سینٹ پیٹرزبرگ کے زیرِ زمین ٹرین اسٹیشن میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
ہندوستان: بھوپال-اجین مسافر ٹرین میں دھماکہ
Mar ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۴ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش میں بھوپال-اجین مسافر ٹرین میں دھماکے سے کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان میں ٹرین حادثہ 32 جاں بحق 100 زخمی
Jan ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۶ہندوستان میں ٹرین کا انجن اور آٹھ بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں 32 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
بم کی اطلاع پر، ماسکو کے 3 ریلوے اسٹیشن خالی
Dec ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۸:۲۵ماسکو کے 3 ریلوے اسٹیشنوں کو دہشت گردی کی دھمکی کے بعد مسافروں اور کارکنوں سے خالی کرالیا گیا۔
-
تین براعظموں کے سیاحوں کی ٹرین اصفہان پہنچ گئی
Nov ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۱غیر ملکی سیاحوں پر مشتمل ایک گروپ کی ٹرین، جس میں امریکہ، یورپ اور ایشیا کے ملکوں کے انتالیس مسافر اور عملے کے اڑتیس افراد سوار تھے ، ایران کے تاریخی شہر اصفہان پہنچ گئی ہے۔