-
ہندوستان: کسانوں کی تحریک، حکومت اور عدلیہ
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۲ہریانہ بارڈر (سنگھو بارڈر) پر کسانوں کے حق میں آواز اٹھانے کے لئے سامنے آئے سنت بابا رام سنگھ نے بدھ کو خودکشی کر لی جس کے بعد حالات مزید خراب ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔
-
خواف - ہرات ریلوے لائن کا افتتاح کر دیا گیا
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۱صوبہ خراسان رضوی اور افغانستان کے صوبے ہرات کو ریلوے لائن سے جوڑ دیا گیا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ خواف ہرات ریلوے لائن کا افتتاح تہران اور کابل کے تعلقات میں استحکام کا سبب بنے گا۔
-
امریکہ میں یکے بعد دیگرے آتشزدگی کے واقعات ۔ ویڈیوز
Jul ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۳امریکہ میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران دھماکوں اور آتشزدگی کے متعدد بڑے واقعات پیش آئے ہیں جن میں سے دو واقعات گزشتہ ایک روز کے دوران رکارڈ کئے گئے۔
-
پاکستان میں وین ٹرین سے ٹکراگئی، 19 افراد ہلاک
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۷پاکستان میں مسافر ٹرین اور وین کے درمیان تصادم کے نتیجے میں انیس افراد مارے گئے۔
-
پاکستان میں آج سے ٹرین کی سیٹی بجنے لگی
May ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۶پاکستان نے لاک ڈاؤن میں نرمی کے ساتھ ساتھ آج سے مسافر ٹرینوں کو دوبارہ چلانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔
-
ہندوستان میں دلخراش حادثہ، مزدور ٹرین سے کٹ کر مرے
May ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۵ہندوستان میں ایک دلخراش حادثے میں پندرہ مزدوروں کی موت ہو گئی جبکہ شدید زخمی ایک مزدور کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
-
پاکستان میں بس اور ٹرین میں خوفناک تصادم، 40 افراد جاں بحق و زخمی
Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۹کندھرا پھاٹک پر مسافر بس ٹرین کی زد میں آنے کے نتیجے میں 20 سے زائدافراد جاں بحق اور 19 زخمی ہوگئے۔
-
جلد بازی کی بڑی قیمت چکائی ۔ ویڈیو
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۶ترکی سے حال ہی میں ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ایک مینی ٹرک ریلوے پھاٹک کو توڑ کر لائن کراس کرنا چاہتا ہے کہ اسی اثنا میں ٹرین اسے ٹکر مار کر اپنے ساتھ ۵۰۰ میٹر تک کھینچ لے جاتی ہے۔ خوش قسمتی سے اس خوفناک حادثہ میں ڈرائیور کی جان بچ گئی اور اسے چند ایک زخم ہی اٹھانے پڑے۔
-
ہندوستان میں ٹرین حادثہ، 8 ڈبے پٹری سے اتر گئے، 40 زخمی
Jan ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۱اوڈیشہ کے کٹک سے ریل حادثے کی خبر ہے۔ اس واقعے میں اب تک 40 سے زیادہ مسافر زخمی ہوگئے ہیں جبکہ 6 مسافروں کی حالت نازک ہے۔
-
بنگلہ دیش: ٹرینوں کے تصادم میں15 افراد ہلاک
Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۱امدادی کارروائیوں میں شریک کارکنوں کے مطابق حادثے سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔