-
پاکستان میں ایک اور ٹرین میں آگ
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۵پاکستان میں ایک اور ٹرین میں آگ لگنے کی خبر ہے ۔
-
پاکستان،ٹرین میں لگی بھیانک آگ: ویڈیو + تصاویر
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۰کراچی سے لاہور جانے والی تیز گام ایکسپریس میں رحیم یار خان کے قریب سلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 70 افراد جاں بحق اور 32 سے زائد زخمی ہو گئے۔ جاں بحق اور زخمی ہونے والوں میں سے زیادہ تر کا تعلق تبلیغی جماعت سے ہے۔ریلوے ذرائع کے مطابق آگ نے 3 بوگیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ مسافر ٹرین میں سلنڈر سے انڈا بوائل کررہے تھے کہ اچانک آگ بھڑ ک اُٹھی۔رپورٹ کے مطابق زیادہ تر جانی نقصان، جان بچانے کے لئے چلتی ٹرین سے کودنے کے سبب ہوا۔
-
ٹرین میں آتشزدگی 70 جاں بحق صدر اور وزیراعظم کی تعزیت
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۴پاکستان کے شہرکراچی سے لاہور جانے والی تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 70 ہو گئی ہے۔
-
ٹرین میں آتشزدگی سے 13 افراد جاں بحق درجنوں زخمی
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۹پاکستان کے شہرکراچی سے لاہور جانے والی تیز گام ایکسپریس میں آتشزدگی سے 13 افراد جاں بحق جب کہ 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
گولڈن ایگل ٹورسٹ ٹرین صوبہ فارس پہنچ گئی
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۵شاہراہ ریشم کے نام سے موسوم انتیسویں گولڈن ایگل انٹرنیشنل ٹورسٹ ٹرین جنوبی ایران کے صوبے فارس کے شہر سعادت پہنچ گئی ہے۔
-
جدہ ریلوے اسٹیشن پر آتشزدگی کا واقعہ
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۸سعودی عرب کے شہرجدہ کے ریلوے اسٹیشن کی عمارت میں بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی ہے
-
سعودی عرب: حرمین ٹرین اسٹیشن پرخوفناک آتشزدگی
Sep ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۲حرمین اسٹیشن سے ٹرین مکہ اور مدینہ کے لیے جاتی تھی۔
-
زاہدان سے تہران جانے والی مسافر ٹرین حادثے کا شکار 5 جاں بحق
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۵ایران کے نائب صدر اسحاق جهانگیری نے حادثے کا شکار ہونے والوں کی فوری امداد دینےکا حکم دیا ہے۔
-
کانگومیں ٹرین حادثہ 50 افراد ہلاک
Sep ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۳کانگو میں ٹرین پٹری سے اترگئی جس کے نتیجے میں پچاس افراد ہلاک ہو گئے۔
-
پاکستان: مسافر ٹرین اور مال گاڑی میں تصادم 70 سے زائد جاں بحق و زخمی
Jul ۱۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۰کوئٹہ جانے والی اکبر ایکسپریس ولہار ریلوے اسٹیشن پر کھڑی مال گاڑی سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔