-
یورپی ممالک شامی عوام پر پابندیاں عائد کر کے انہیں اجتماعی سزا دے رہے ہیں: شامی پارلیمنٹ
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۴شام کی پارلیمنٹ نے ایک باضابطہ بیان جاری کر کے یورپی پارلیمنٹ کے مداخلت پسندانہ بیان کو مسترد کرتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔
-
ہندوستان: تاریخی مسجد میں لوگوں کے داخلے پر پابندی کے خلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۵مہاراشٹر کے جلگاؤں میں ہندو گروپوں کی درخواست کے بعد ضلعی انتظامیہ نے ایک قدیمی مسجد میں لوگوں کے داخلے پر پابندی لگا دی جس کے بعد مسجد کمیٹی نے انتظامیہ کے اس حکم کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے۔
-
یورپی ملکوں کو الزام تراشی کے بجائے اپنی کوتاہیوں کا جواب دینا چاہیے: ایران
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپی ملکوں کو الزام تراشی کے بجائے،ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں اپنی کوتاہیوں کا جواب دینا چاہیے۔
-
طالبان کا ملک پر سے پابندیاں اٹھا لینے کا مطالبہ
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۰افغانستان کی طالبان حکومت نے ایک بار پھر عالمی برادری بالخصوص امریکہ سے اس ملک کے خلاف عائد پابندیاں ختم کرنےکا مطالبہ کیا ہے۔
-
افغانستان میں معاشی بحران ایک پروپیگنڈا ہے: افغان وزیر خارجہ
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۷افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ نے ملک میں معاشی بحران کو پروپیگنڈا قرار دیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے فریق باہمی گفتگو اور تعاون کا سلسلہ پھر سے شروع کریں: اقوام متحدہ
Jul ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۵اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ ایران کے خلاف پابندیاں ختم کرے۔
-
چین کا امریکہ سے ایران کے خلاف تمام پابندیاں کالعدم قرار دینے کا مطالبہ
Jul ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۳اقوام متحدہ میں چین کے نائب مندوب نے کہا کہ چین کا امریکہ سے مطالبہ ہے کہ وہ ایران کے خلاف تمام پابندیاں کالعدم قرار دے اور طاقت کے استعمال کی غلط دھمکی کا سلسلہ بند کرے ۔
-
سفارتی سطح پر اسرائیل کو ملی بڑی شکست
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۰سفارتی سطح پر اسرائیل کو ایک اور شکست ہوئی ہے اس لئے کہ سعودی عرب نے اسرائیلی نمائندوں کو یونیسکواجلاس میں شرکت کی اجازت نہیں دی ہے۔
-
ایران کی اقوام متحدہ کی رپورٹ پر تنقید
Jun ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۵جنیوا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے علی بحرینی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد کہ جس کے مطابق انسانی حقوق کونسل کے ترپن ویں اجلاس میں ایران میں انسانی حقوق کی صورت حال کے بارے میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی رپورٹ پیش کی گئی ہے، اس کے بانیوں کے غیرمنصفانہ سیاسی اہداف و مقاصد کے تحت منظور کی گئی ہے۔
-
یورپی یونین نے روس کے خلاف نئی پابندیاں عائد کردیں
Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۱روس کے خلاف جوابی حملوں میں یوکرین کے شکست کھانے کے بعد یورپی یونین کے ارکان نے ماسکو کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرنے سے اتفاق کیا ہے اور مزید اکہتر افراد اور تینتیس اداروں کو ان پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔