-
مذاکرات جلد شروع ہوں گے وہ بھی صرف پابندیوں کے خاتمے کے لئے: ایران
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۴ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف پابندیوں کا خاتمہ کرانے کے لئے امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات اسی ہفتے خلیج فارس کے کسی ایک عرب ملک میں ہوں انجام پائیں گے۔
-
منشیات کے خلاف جنگ میں پیش پیش ہونے کے باوجود ایران پر ظالمانہ پابندیاں کیوں؟
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۷ایران کے صدر نے کہا کہ اقوام متحدہ کو آج اس سوال کا جواب دینا ہوگا کہ منشیات کے خلاف جنگ میں مزاحمت کے باوجود اسلامی جمہوریہ ایران کو ظالمانہ پابندیوں کا سامنا کیوں کرنا پڑرہا ہے؟
-
ایران کے خلاف پابندیاں ظالمانہ اور یورپ و امریکہ کے گٹھ جوڑ کا نتیجہ ہے: صدر رئیسی
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۳ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ان کی حکومت کی پہلی ترجیح ہمسایہ ممالک کےساتھ تعلقات کو مزید فروغ دینا ہے۔
-
پابندیوں کے شکار ممالک کے ساتھ دھمکی آمیز لہجے میں بات کرنا درست نہیں: علی شمخانی
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۲ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سیکرٹری نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بورل کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں کہا کہ انتہائی سخت پابندیوں کا شکار ہونے والے ممالک کیلئے دھمکی آمیز رویہ کارآمد نہیں ہوگا۔
-
یورپی نمائندے بورل کا دورۂ تہران، وزیر خارجہ سے کی ملاقات
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران دنیا کے ساتھ متوازن تعلقات اور یورپ کے ساتھ روابط کو محفوظ اور اسے فروغ دینے کا خواہاں ہے۔
-
امریکہ نے ثابت کردیا کہ وہ ایرانی عوام کا خیر نہیں چاہتا
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۷دہشتگرد منافقین گروہ (ایم کے او) کی سرغنہ سے سابق امریکی نائب صدر مائک پنس کی ملاقات پر ایران نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران بریکس ملکوں اور بڑی منڈیوں کے درمیان پل کی حیثیت رکھتا ہے: سید ابراہیم رئیسی
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۲صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے ایران کو بریکس ممالک اور بڑی عالمی منڈیوں کے درمیان ایک پائیدار پل قرار دیا ہے۔
-
پابندیوں سے مسائل حل نہیں بلکہ بڑھ جاتے ہیں: چینی صدر
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲چین کے صدر نے پابندیاں عائد کرنے کی پالیسی پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پابندیوں سے مسائل حل نہیں بلکہ بڑھ جاتے ہیں۔
-
روس کے وزیر خارجہ کی ایران کے صدر سے ملاقات
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۴روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے صدر ایران سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
پابندیوں کو سیاسی ہتھکنڈے کے طور پر استعمال نہیں کرنا چاہئیے: ایران
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۱اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے افغانستان، یمن، فلسطین اور شام میں انسانی ابتر صورتحال کی جانب اشارہ کرتے ہوئے دو جانبہ روابط میں بعض ممالک کی جانب سے پابندیوں کو سیاسی حربے کے طور پر استعمال کرنے کی مذمت کی۔