-
امریکی پابندیاں کورونا کو لگام دینے میں رکاوٹ ہیں
Apr ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۷اقوام متحدہ میں قائم ایران کے دفتر نے امریکی پابندیوں کو کورونا کے پانچویں ستون کا نام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر وہ اقدام جو اس بحران سے نمٹنے میں کسی قوم کی راہ میں رکاوٹ کا باعث بنے وہ اس بیماری کے پھیلاؤ میں اضافے سمیت اس وبا کے خلاف عالمی جد و جہد کو کمزور بنائے گا۔
-
وزیر خارجہ ظریف اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی گفتگو
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۲ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ٹیلی فونی گفتگو میں ایران کے تعلق سے امریکہ کے غیر قانونی اقدامات اور یمن کی ناگفتہ بہ صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران مخالف امریکی پابندیاں ختم کی جائیں: پاکستان
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۵پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کی منسوخی کا مطالبہ کیا ہے
-
امریکی حکام پھر جھوٹ بولے
Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴امریکی صدر اور وزیر خارجہ نے ایک بار پھر اپنے اس غلط دعوے کا اعادہ کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے دوائیں اور دیگر ضروریات زندگی کی اشیاء ایران بھیجنے پر کوئی پابندی نہیں ہے۔
-
ایران پر لگی پابندیاں ہٹائی جائیں: یورپی یونین
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۵یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کورونا وائرس کے بحران کے دور میں ایک بار پھر انسان دوستانہ بنیادوں پر پابندیاں اٹھائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام ایرانی نوجوانوں کا کھلا خط
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۶ایرانی نوجوانوں کی غیرسرکاری تنظیموں نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل پر زور دیا کہ وہ موجودہ صورتحال کے تناظر میں ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے خاتمے کے معاملے پر ٹھوس توجہ دیں۔
-
ایران کے خلاف پابندیاں ختم کی جائیں: عرب تنظیمیں
Mar ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۹عرب ملکوں کی متعدد عوامی تنظیموں اور اداروں نے ایک بیان جاری کر کے ایران کے خلاف عائد امریکہ کی ظالمانہ پابندیاں اٹھائے جانے کے علاوہ یمن اور فلسطین کے بارے میں متعدد مطالبات دنیا کے سامنے رکھے ہیں۔
-
امریکہ بے شرمانہ طور پر کورونا کو استعمال کر رہا ہے: جہاد اسلامی
Mar ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۹فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے ایران اور دیگر ممالک پر امریکہ کی نئی پابندیوں کی مذمت کی ہے۔
-
کورونا کے خلاف تمام ممالک و اقوام متحد ہوں: صدر روحانی
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۹صدر حسن روحانی نے تیونس کے صدر قیس سعید سے ٹیلی فونی گفتگو میں صدر منتخب ہونے اور تیونس کے قومی دن کی مناسبت سے انہیں مبارکباد پیش کی اور کہا کہ آج انسانوں کی جان کی حفاظت اور اس بیماری کا مقابلہ کرنے کے لئے عالمی تشریک مساعی اور باہمی اتحاد و تعاون کی ضرورت ہے-
-
امداد کی امریکی پیشکش تاریخ کا سب سے بڑا جھوٹ ہے: صدر روحانی
Mar ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۷صدر ایران نے امریکہ کی جانب سے کورونا وائرس کے خلاف مہم میں مدد کی پیشکش کو تاریخ کا سب سے بڑا جھوٹ قرار دیا ہے۔