-
ایران کے سینیئر مذاکرات کار ویانا پہنچ گئے
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۷ایران کے مذاکراتی وفد کے سربراہ مذاکرات جاری رکھنے کے لئے ویانا پہنچ گئے۔
-
ویانا مذاکرات میں کسی بھی بیرونی عامل کو اثرانداز نہیں ہونے دیں گے:ایرانی وزیر خارجہ
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۹ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ پابندیوں کی منسوخی کے لئے جاری ویانا مذاکرات میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قومی مفادات کو کسی بھی بیرونی عامل کے زیر اثر نہیں آنے دیا جائے گا
-
پابندیوں کے خاتمے پر ہی نہیں بلکہ انہیں غیر مؤثر بنانے پر بھی خوب کام ہوا ہے: شمخانی
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۵ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ تہران نے پابندیوں کا خاتمہ کرانے کی کوششوں کے ساتھ ساتھ ان پابندیوں کو بے اثر بنانے کے ذرائع پر بھرپور توجہ مرکوز رکھی ہے۔
-
ایرانی مذاکرات کار کی ویانا واپسی، باقی فریقوں سے غیر رسمی ملاقات
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران، یورپی یونین اور گروپ 1+4 کے وفود کے درمیان ویانا میں کل ایک مرتبہ پھر مذاکرات ہوئے۔
-
امریکہ اپنی بیس سالہ ناکامی سے عبرت حاصل کرے: طالبان
Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۱طالبان کی عبوری حکومت نے امریکہ سے افغانستان کے عوام کے ساتھ محترمانہ رویہ اختیار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ویانا مذاکرات میں ایران، یورپ و امریکہ کے فیصلے کا منتظر: ترجمان وزارت خارجہ
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں قابل ذکر پیشرفت ہوئی ہے اور اب اسلامی جمہوریہ ایران صرف یورپ و امریکہ کے فیصلے کا منتظر ہے۔
-
ویانا مذاکرات کے بارے میں غلط رپورٹ پر ایران کا ردعمل
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ویانا مذاکرات کے بارے میں کچھ غلط رپورٹوں اور افواہوں پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
ویانا مذاکرات میں فیصلے کی گھڑی آن پہونچی ہے: علی باقری
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے سینیئر مذاکرات کار علی باقری نے ویانا مذاکرات میں ہونے والی تازہ پیشرفت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اب مذاکرات کے دوسرے فریقوں کی طرف سے فیصلہ لینے کی گھڑی آن پہونچی ہے جبکہ روس اور چین کے نمائندوں نے بھی عنقریب کسی مفاہمت کا عندیہ دیا ہے۔
-
ایران و جنوبی کوریا کے مابین مذاکرات، منجمد اثاثوں کی منتقلی پر بات چیت
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۵ایران اور جنوبی کورویا کے وفود نے تہران کے منجمد اثاثوں کی منتقلی کے بارے میں بات چیت کی ہے۔
-
امریکی فطرت میں رچی بسی وعدہ خلافی معاہدے کے لیے خطرہ ہے: ایران
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۸ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی وعدہ خلافیوں کو دیکھتے ہوئےضروری ہے کہ امریکی کانگریس واشنگٹن کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی پاسداری کے لیے سیاسی بیان جاری کرے۔