-
ایران کے پارلیمانی انتخابات میں تہران کے متعدد دھڑوں کی شرکت
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۷ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے انتخابات میں تہران کے متعدد دھڑے حصہ لے رہے ہيں اور یہ دارالحکومت میں پرجوش انتخابی مقابلے کی علامت ہے۔
-
ایران میں پارلیمانی اور ماہرین کی کونسل کی انتخابی مہم کا وقت ختم ہوگیا
Feb ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۴ایران کے الیکشن کمیشن نے اپنے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ ماہرین کی کونسل اور پارلیمنٹ کے انتخابات کے لئے انتخابی مہم کا وقت جمعرات کو صبح آٹھ بجے ختم ہوگیا-
-
ہندوستان: کانگریس اور عآپ کے درمیان دہلی سمیت 5 ریاستوں میں انتخابی اتحاد
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۲ہندوستان کی قدیم اور اہم پارٹی کانگریس اور عام آدمی پارٹی (عآپ) کے درمیان آئندہ پارلیمانی انتخابات کے لئے اتحاد ہوگیا ہے۔ دونوں پارٹیوں نے دہلی سمیت پانچ ریاستوں میں اتحاد کا اعلان کیا ہے۔
-
ہمارا اتحاد ہی اسلامی انقلاب کی کامیابی اور اس کے استحکام کا راز ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۸ایران کے صوبۂ مشرقی آذربائیجان کے ہزاروں افراد نے آج اتوار کو تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
پیپلز پارٹی نے کمشنر راولپنڈی کے انکشافات پر تحقیقات کا مطالبہ کردیا
Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۵پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے الزامات پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان: پی ٹی آئی کی چوری شدہ نشستیں فوراً واپس کی جائیں، پی ٹی آئی ترجمان
Feb ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۵کمشنر راولپنڈی کے انتخابات میں دھاندلی کے اعترافی بیان پر پاکستان تحریک انصاف، پی ٹی آئی، نے اپنے ردعمل پر کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی کے بیان کے بعد چیف الیکشن کمشنر استعفیٰ دیں۔
-
پی ٹی آئی کے رہنما گنڈاپور کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۲پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے نامزد وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔
-
پاکستان: پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۵پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان کے عام انتخابات کے نتائج میں مبینہ تبدیلی کے خلاف درخواستوں پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا ہے۔
-
پاکستان میں انتخابی نتائج کا مکمل اعلان، دھاندلی کا بھی الزام
Feb ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۴پاکستان میں آٹھ فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے انعقاد کے تقریباً تین دن بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تمام قومی و صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں کے غیر سرکاری و غیرحتمی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔
-
عام انتخابات کا پر امن انعقاد اولین ترجیح ہے: پاکستانی وزیر داخلہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۴پاکستان کے نگراں وزیر داخلہ گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ ملک میں صاف و شفاف الیکشن کے انعقاد پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، کوشش ہے کہ تمام پاکستانی آزادی سے حق رائے دہی استعمال کریں۔