عراق کے عبوری وزیراعظم نے دہشت گرد گروہ داعش کے نام نہاد خلیفہ ابوبکر البغدادی کے معاون کی گرفتاری کا اعلان کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ وہ اپنی سرحدوں کے قریب غاصب صیہونیوں کی موجودگی کو برداشت نہیں کرے گا۔
عراق میں قبل از وقت عام انتخابات کے لئے آج ووٹ ڈالے گئے۔
عراق کے پارلیمانی اسپیکر نے باضابطہ طور پر چوتھی پارلیمنٹ کی تحلیل کا اعلان کر دیا ہے۔
عراق کی مسلح افواج کے کمانڈر کے ترجمان نے کہا ہے پارلیمانی انتخابات کی سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لئے فوج کو پوری طرح الرٹ کردیا گیا ہے۔
عراقی انتخابات کی سیکورٹی کے لئے قائم کمیٹی کے سربراہ عبدالامیر الشمری نے اعلان کیا ہے کہ عراقی فوج اور سیکورٹی فورس کو پارلیمانی انتخابات کی سیکورٹی کے لئے ہائی الرٹ کر دیا گیا۔
ہم امریکہ اور اسرائیل جیسے دشمنوں کا سینہ تان کر مقابلہ کریں گے، یہ کہنا ہے عراق کے صدر دھڑے کے سربراہ مقتدیٰ صدر کا۔
عراق کے صدر نے زور دے کر کہا ہے کہ انتخابات کے بارے میں مراجع کرام کے بیانات اہم اور گرانقدر رہنمائی کے حامل ہیں جس میں تاریخ کے اس حساس دور میں وطن سے محبت پر زور دیا گیا ہے ۔
قطر میں پہلی بار تیس حلقوں میں پارلیمانی انتخابات کے لئے ووٹ ڈالے گئے۔
روسی الیکشن کمیشن کے آئی ٹی سینٹر نے انتخابی ویب سائٹوں پر سائبر حملے کی خبر دی ہے۔