-
الیکشن کمیشن آف پاکستان بیک فٹ پر
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۴الیکشن کمیشن نے اسمبلیوں کی اضافی مخصوص نشستیں معطل کر دیں۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ، دہشت گردی کے خلاف مہم کی علمبردار ہے : ترجمان وزارت خارجہ
May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۲ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایران کی سپاہ پاسداران کو دہشت گرد قرار دینے پر مبنی کینیڈا کی پارلیمنٹ کے اقدام کو، غیر عاقلانہ، دشمانہ اور بین الاقوامی قوانین و اصول کے منافی اقدام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی، دہشت گردی کے خلاف مہم کی علمبردار ہے۔
-
دنیا صیہونی حکومت کا پیرس اولمپکس سے بائیکاٹ کرے: ایرانی رکن پارلیمنٹ
May ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۹ایک ایرانی رکن پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ دنیا کے تمام ممالک کو امتیازی سلوک اور ناانصافی ترک کر کے صیہونی حکومت کے ساتھ سنجیدگی سے نمٹنا چاہیے۔
-
سپریم کورٹ کے فیصلے پرعمل درآمد شروع
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۸سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کی روشنی میں اسپیکر ملک احمد خان نے رولنگ دے کر پنجاب اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے 27 حکومتی اراکین کی رکنیت معطل کردی۔
-
ہندوستان: انتخابات کے چوتھے مرحلے کی ووٹنگ کے لئے 15 ہزار سے زائد پولنگ مراکز حساس
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۱ہندوستان میں عام انتخابات کی مہم کے دوران اس ملک کے الیکشن کمیشن نے چوتھے مرحلے کی ووٹنگ کے لئے پندرہ ہزار پانچ سو سات پولنگ مراکز کو حساس قرار دے دیا ہے۔
-
امریکہ کا نیا شوشہ، دنیا کے کسی بھی ملک میں ہماری مداخلت نہیں ؟
May ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۷امریکہ نے ہندوستان میں جاری عام انتخابات میں مداخلت پر مبنی روس کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات کا فیصلہ عوام کے ہاتھ میں ہے۔
-
ہریانہ میں بی جے پی کی حکومت اقلیت میں آ گئی
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۱ہریانہ میں تین آزاد ممبران اسمبلی کی جانب سے بی جے پی کی حمایت واپس لینے کے بعد ریاستی حکومت اقلیت میں آ گئی ہے۔
-
تل ابیب کی اصلی سڑکیں بند
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۸صیہونی کابینہ کے مخالفین نے تل ابیب کی اصلی سڑکوں کو بند کر کے غزہ پٹی میں جنگ بندی کے سلسلے میں حکومت کے فیصلے پر احتجاج کیا۔
-
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں " نجات غزہ " مہم کے تحت بڑا اجتماع اور علامتی دھرنا
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۲پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں فلسطین کے حامیوں نے ایک بڑے اجتماع اور علامتی دھرنے میں اپنی حکومت سے فلسطین کے دفاع اور غاصب صیہونی حکومت پر دباؤ ڈالنے کے لئے عملی اقدام کا مطالبہ کیا ہے-
-
حکومت پاکستان نے سپریم کورٹ کے فیصلے پرتحفظات کا اظہار کردیا
May ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۲حکومت نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے عبوری حکم پرتحفظات کا اظہار کردیا۔