پاکستان کے صدر عارف علوی نے وزیراعظم شھباز شریف کی درخواست پر پارلیمنٹ تحلیل کر دی ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
ویتنام کی پارلیمنٹ کے سربراہ وونگ دین ھوئہ اپنے وفد کے ہمراہ ایران کے سرکاری دورے پر تہران کے مھرآباد ائیرپورٹ پہنچے ہیں جہاں ایرانی پارلیمنٹ کے نائب سربراہ مجتبی ذوالنوری نے ان کا استقبال کیا۔
پاکستان کے وزیراعظم نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تاریخ بتا دی اور کہا ہے کہ 9 اگست کو اسمبلیاں تحلیل کردی جائیں گی۔
راجیہ سبھا میں جمعہ کو بھی اپوزیشن ارکان نے منی پور کے حالات پر بحث کا زوردار مطالبہ کیا جس کے باعث ہنگامہ کی وجہ سے ایک التوا کے بعد کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی کرنی پڑی۔
سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔
پاکستان کی قومی اسمبلی سے آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل 2023 منظور کرلیا گیا، جس کے تحت سیکیورٹی اداروں اور خفیہ ایجنسیوں کو بغیر وارنٹ کے چھاپہ مارنے اور دستاویزات قبضے میں لینے کا اختیار ہوگا۔
منی پور معاملے پر اپوزیشن کے ہنگامے کی وجہ سے منگل کو بھی لوک سبھا میں وقفہ سوالات نہیں ہو سکا اور ایوان کی کارروائی ملتوی کر دی گئی، وہیں راجیہ سبھا کا بھی یہی حال تھا اور ہنگامہ آرائی کے سبب کارروائی ملتوی کر دی گئی۔
منی پور کے مسئلے پر ہندوستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی آج بھی متاثر رہی۔