پاکستان کی وفاقی حکومت نے عمر سرفراز چیمہ کو نیا گورنر پنجاب مقرر کر دیا، موجودہ گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کو پارٹی قیادت سے اختلافات کی بنا عہدے سے برطرف کر دیا گیا تھا۔
ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں حزب اختلاف کے اراکین نے دواؤں کی قیمت میں اضافہ واپس لئے جانے کا مطالبہ کیا۔
ایرانی پارلمینٹ کے خارجہ پالیسی و قومی سلامتی کمیشن کے نائـب سربراہ نے تاکید کی ہے کہ ایران اپنی ریڈ لائنوں سے پیچھے نہیں ہٹے گا اور یورپ کو ایرانی قوم کے مفادات کا خیال رکھنا ہو گا۔
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے خلاف ہندوستانی پارلیمنٹ میں اپوزیشن کے ہنگامے کا سلسلہ پیر کو بھی جاری رہا۔
سحر نیوز رپورٹ
عراق کی شیعہ کوارڈی نیٹر کمیٹی یا الاطار التنسیقی نے کہا ہے کہ صلاح و مشورہ جاری رہنا چاہئے اور صدر کے انتخاب کے لئے پارلیمنٹ کے مجوزہ اجلاس کا کورم پورا نہیں ہوگا۔
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے خبردارکیا ہے کہ پیر28 مارچ کوعدم اعتماد پرکارروائی نہ ہوئی توپھرکوئی ہم سے نہ پوچھے۔
ہندوستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے پر پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں اپوزیشن نے زبردست ہنگامہ کیا۔
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پارلیمنٹ حملہ کیس میں صدر پاکستان عارف علوی سمیت شاہ محمود، جہانگیر ترین، علیم خان اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کو بری کردیا ہے۔
عراق میں امریکی دہشت گرد فوج سینٹ کام کی سرکردگی میں قائم نام نہاد عالمی فوجی اتحاد کے ایک اور قافلے پر حملہ کیا گیا ہے۔