عراق کے الیکشن کمیشن نے ان انتخابی حلقوں کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی مکمل ہونے کا اعلان کیا ہے جن کے نتائج پر نظرثانی کا مطالبہ کیا جا رہا تھا۔
ایران و پاکستان کے پارلیمانی دوستی گروپ کے سربراہ اور وزیراعظم پاکستان کے مشیر تجارت نے دونوں ملکوں کے درمیان سرحدی منڈیوں میں بھرپور سرگرمیاں شروع ہو جانے کا اعلان کیا ہے۔
پاکستانی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں حزب اختلاف کےاراکین نے پیٹرولیئم ایندھنوں کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کا مسئلہ اٹھایا اورہنگامیہ کیا
پرتگال کے صدر نے پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے اور آئندہ برس 30 جنوری کو نئے عام انتخابات کروانے کا اعلان کیا ہے۔
عراق کی تحریک عصائب اہل حق کے سربراہ قیس خز علی نے خبردار کیا ہے کہ اگر انتخابات کے نتائج میں تبدیلی نہ کی گئی تو وہ ایسے دلائل عدالت کو پیش کر دیں گے جو انتخابات کے باطل ہونے کو ثابت کرتے ہیں۔
عراق کے الیکشن کمیشن نے آٹھ ہزار پانچ سو سینتالیس مراکز کے ووٹوں کی ہاتھ کی جانے والی گنتی مکمل ہونے پر عام انتخابات کے نئے نتائج کا اعلان کیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے افغانستان کے صوبہ قندوز کی شیعہ جامع مسجد میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے افغانستان میں قومی و مذہبی فتنہ انگیزی کو افغان عوام کے دشمنوں کی جانب سے رچائی جانے والی نئی سازش قرار دیا۔
عراق کی مسلح افواج کے کمانڈر کے ترجمان نے کہا ہے پارلیمانی انتخابات کی سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لئے فوج کو پوری طرح الرٹ کردیا گیا ہے۔
ایران کے ارکان پارلیمنٹ نے ایک بیان جاری کرکے، ملک کے شمال مغربی علاقوں میں جاری فاتحان خیبر فوجی مشقوں کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔