-
غزہ میں ہزاروں افراد پولیو وائرس کے خطرے سے دو چار
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۶فلسطینی وزارت صحت کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے پناہ گزین کیمپوں میں سیوریج اور آلودہ پانی میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔
-
دہلی میں پینے کے پانی کا بحران
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۵ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں گذشتہ چند دنوں سے پینے کے پانی کا بحران جاری ہے جس میں مزید شدت آگئی ہے، اس درمیان دہلی کی وزیر آتشی کی بھوک ہڑتال آج تیسرے دن بھی جاری ہے
-
دہلی میں گرمی کا قہر جاری، 192 افراد ہلاک 40 ہزار سے زائد متاثر
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۳ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں گرمی کا قہر جاری ہے۔
-
ایران میں پانی میٹھا کرنے کے مشرق وسطی کے سب سے بڑے پروجیکٹ کا افتتاح
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۱ایران کے خشکسالی کا شکار ہونے والے علاقے سیستان میں پانی میٹھا کرنے کے مشرق وسطی کے سب سے بڑے پروجیکٹ کے افتتاح سے شہید صدر سید ابراہیم رئیسی کا وعدہ پورا ہوا اور میٹھے پانی کی سپلائی میں سرحد پار سے اس علاقے کی وابستگی ختم ہوگئی۔
-
پناہ گزینوں سے متلعق ادارہ انروا: سو دن غزہ کے عوام کےلئے سو سال کے برابر تھے
Jan ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۵پناہ گزینوں سے متلعق ادارے انروا نے فلسطینی عوام کے رنج و آلام کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کے عوام کے لئے گذرنے والے سو دن، سو سال کے برابر تھے۔
-
غزہ کی صورت حال تباہ کن، انروا
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۴فلسطینی پناہ گزینوں کے امور سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے، انروا، نے کہا ہے کہ غزہ کی صورت حال تباہ کن ہے اور علاقے کے لوگوں کو بھوک کے بحران کا سامنا ہے۔
-
غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے سے اسرائیل باز نہیں آرہا
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۲غاصب اسرائیلی حکومت نے ایک بار پھرعارضی غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے انسان دوستانہ امداد کے حامل صرف 61 ٹرکوں کو غزہ میں داخلے کی اجازت دی ہے۔
-
سیلاب کے بعد اب پاکستان میں پانی کی کمی کا بحران
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۰خریف کا موسم شروع ہونے والا ہے اور اسرا کے اعداد و شمار کے مطابق ملک کو 27 سے 35 فیصد تک پانی کی کمی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
بعض ممالک دنیا کو صاف پانی اور صحت عامہ سے بھی محروم رکھے ہوئے ہیں: ایران
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۴اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ بعض ممالک صاف پانی اور صحت عامہ سمیت پائیدار ترقی کے راستے میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں۔
-
دنیا میں پانی کی قلت کے بحران پر انتباہ
Mar ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۱اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے پانی کی موجودہ صورت حال پر خبردار کرتے ہوئے تمام ملکوں سے مشترکہ انتظامات سے متعلق ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کرنے کی اپیل کی ہے۔