-
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا آغاز
Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۱حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
سول نافرمانی تحریک کا فیصلہ حکومتی کمیٹی سے ملاقات کے بعد ہوگا: شیخ وقاص اکرم
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۶پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ کل حکومت اور اپوزیشن کی ملاقات کے بعد سول نافرمانی تحریک کا فیصلہ کیا جائے گا۔
-
پی ٹی آئی کا سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کرنے کا اعلان
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۶پاکستانی میڈیا کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کرنے کی ہدایت کی ہے۔
-
پاکستان: بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا
Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۸بانیٔ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی رہائی کی روبکار جاری کر دی گئی جس کے بعد انہیں اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔
-
پاکستان میں احتجاج سے نمٹنے کے لیے حکومت کے سخت اقدامات
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۶پاکستان میں پی ٹی آئی کے احتجاج سے نمٹنے کے لیے اسلام آباد جانے والے تمام راستے بند اور پنجاب کے چار شہروں میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کر دی گئی ہے۔
-
اسلام آباد میں ہنگامی حالات، پی ٹی آئی کے جلسے سے پہلے دھماکہ خیز اشیاء برآمد، پولیس کے پھولے ہاتھ پیر
Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۱پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد میں آج سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، سنگجانی میں جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
-
پاکستان: شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی سے نکالنے کی متضاد خبریں
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۹پاکستان تحریک انصاف نے اپنے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کی بنیادی رکنیت ختم کر دی ہے۔
-
اسلام آباد میں اپوزیشن جماعتوں کا احتجاج، کون کون سے راستے بند ہیں؟
Jul ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۰پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور جماعت اسلامی کے احتجاج کے پیش نظر حکومت نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ریڈ زون کو سیل کرنا شروع کردیا۔
-
پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید رہا، آئندہ گفتگو میں احتیاط کا وعدہ
Jul ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۰پاکستان میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کی گرفتاری غیر قانونی قرار دے کر رہائی کی درخواست نمٹا دی۔
-
حکومت پاکستان کا پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۱حکومت نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔