-
بلاتاخیر انتخابات کرائے جائیں: عمران خان کا مطالبہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۲پاکستان کے سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ملک میں بلاتاخیر انتخابات کرائے جانے کی ضرورت پر زور دیاہے۔
-
کراچی کے بلدیاتی انتخابات کالعدم قرار دینے کا مطالبہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۳پاکستان تحریک انصاف نے کراچی بلدیاتی انتخابات کالعدم قرار دینے اور الیکشن کمیشن سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔
-
بلدیاتی انتخابات میں پیپلزپارٹی کی سبقت
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۵کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات کے نتایج تاخیر کا شکار ہوگئے ہیں جس پر سیاسی جماعتوں نے شدید برھمی کا اظہار کیا ہے۔
-
اسلام آباد میں پولنگ مراکز پر مکمل سناٹا، پولنگ شروع نہ ہو سکی
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۰پولنگ اسٹیشن کے گیٹ بند ہونے پر ووٹرز نے قطار میں کھڑے ہو کر احتجاج ریکارڈ کرایا۔
-
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں اکتیس سال کے بعد بلدیاتی انتخابات
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۵پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں تین دہائیوں کے بعد پانچویں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں مظفر آباد ڈویژن کے تین اضلاع میں ووٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
سانگھڑ میں دو سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان مسلح تصادم
Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۲۰:۵۸پاکستان کے شہر سانگھڑ میں دو سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان مسلح تصادم میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں دو پارٹیوں کے درمیان تصادم میں چھ افراد زخمی
Nov ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۰پاکستان کے صوبہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے دوران دو جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان لڑائی میں چھ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔